راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا گزشتہ دس گھنٹوں سے جاری دھرنا علامہ ناصر عباس کی آمد پر مشاورت کے بعد نمازِ فجر کے فوراً بعد ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مشاورتی اجلاس میں علامہ ناصر عباس، محمود خان اچکزئی، سہیل آفریدی، مینا خان، شاہد خٹک اور مشال یوسفزئی نے شرکت کی۔ …
Read More »پاکستان
اسلام آباد کو مکمل ڈیجیٹل سٹی بنانے کی تیاریاں، ان شعبوں میں اب کیش لیس سسٹم ہوگا
اسلام آباد(پاکستان امیج)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد بھر کے ہوٹلوں، ریستورانوں، پیٹرول پمپوں اور گیسٹ ہاؤسز میں کیش لیس ادائیگیوں کے نظام کو توسیع دی جائے گی۔ یہ فیصلہ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی سربراہی میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں سینئر حکام …
Read More »جمعرات 27 نومبر! پاکستان میں سونا کتنا مہنگا، آج کی قیمتیں جان لیں
لاہور(پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2025 کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس نے عالمی مارکیٹ کے مسلسل اوپر جانے والے رجحان کی پیروی کی۔ ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، جس سے زیورات کی خریداری اور سرمایہ کاری کے رجحانات پر بھی نمایاں اثرات مرتب ہو …
Read More »غریبوں کے خواب پورے ہوگئے، 2 ہزار مستحق افراد کو 3 مرلہ کے مفت پلاٹ
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ۔ لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران میاں نواز شریف نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی درخواست پر بٹن دبا کر ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کیا۔ پروگرام کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی میں پنجاب …
Read More »پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ! مارکیٹ میں آج 27 نومبر کو غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2025 کو پاکستانی روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہلکا سا استحکام برقرار رکھتے ہوئے اپنی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بتدریج بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے جو کرنسی کے مجموعی رجحان کو مثبت سمت کی طرف اشارہ دیتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق …
Read More »سعودی ریال کی قدر مستحکم! آج اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے تازہ ترین نرخ
کراچی (پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2025 کو سعودی ریال نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں اپنی قدر برقرار رکھی۔ غیر ملکی کرنسی کے کاروبار میں کے دوران کوئی نمایاں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور مارکیٹ عمومی طور پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 75اعشاریہ 05 اور قیمت فروخت 75اعشاریہ 50 …
Read More »پاکستان میں آج جمعرات 27 نومبر 2025 کو کویتی دینار کی قیمتیں
کراچی (پاکستان امیج)بدھ 27 نومبر 2025 کو کویتی دینار نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اوپن مارکیٹ میں اپنی قدر برقرار رکھی۔ فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کوئی بڑا اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور مجموعی طور پر کویتی دینار کے نرخ مستحکم رہے۔ اوپن مارکیٹ میں کویتی دینار کی قیمت خرید 911اعشاریہ 40 روپے جبکہ قیمت فروخت 920اعشاریہ 40 …
Read More »ملک بھر کے صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد)پاکستان امیج)ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک ماہ کیلئے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے جس پر آج سماعت ہوگی۔ …
Read More »عمران خان کی ہلاکت کی افواہوں اور اڈیالہ کے باہر احتجاج پر جیل حکام کی وضاحت
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان صحت مند ہیں اور جیل میں موجود ہیں۔ جیل انتظامیہ نے خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا کھانا باہر سے آتا ہے اوران کے پاس ٹی وی بھی ہے : خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے کھانا باہر سے آتا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مینو چیک کریں فائیو اسٹار ہوٹل میں وہ کھانا دستیاب نہیں ، ایکس پر جاری پیغام میں وزیر دفاع کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس ٹی وی ہے اور ورزش کی مشینیں …
Read More »
Pakistan Image