پاکستان

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا ریٹ کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کے دوران ایف بی آر کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ وزیراعظم …

Read More »

قیدی کے بجائے کی پی عوام کی فکر کریں؛ عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کو پیغام

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا منشور دھرنے اور احتجاج ہے جب کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کے عوام کی نہیں قیدی کی فکر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں عوام کو مفت کینسر ادویات کی فراہمی کے بعد اب مفت پلاٹس کی تقسیم بھی باقاعدہ طور پر شروع …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کی اس اہم ملاقات میں شریک اراکین میں سینیٹر علامہ راجا ناصر عبّاس، فیصل جاوید، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اراکینِ قومی اسمبلی بیرسٹر …

Read More »

عمران خان کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر غلط اور جھوٹ ہے، طارق فضل

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ ان کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے بات کی ہے، عمران خان ٹھیک ہیں انہیں کوئی خطرہ نہیں۔ عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر پی ٹی آئی اراکین نے سینیٹ میں احتجاج کیا جس دوران اکی حکومتی اراکین سے گرما گرمی بھی ہوئی …

Read More »

اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الرٹ، 12 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور بھاری نفری تعینات

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی بیرونی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ جیل کے اطراف خصوصی سیکیورٹی پلان نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت راستوں پر پانچ پکٹس پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور ڈیوٹی دو شفٹوں میں بارہ بارہ گھنٹے کی تقسیم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی …

Read More »

عمران کیساتھ جیل قانون کے تحت سلوک ہو رہا ہے، نواز ،شہباز شریف کیساتھ بھی یہی ہوا: ملک احمد

لاہور(پاکستان امیج) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ جیل قانون کے مطابق سلوک ہو رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف سے بھی جیل قانون کے تحت ہی سلوک کیا گیا تھا اور عمران خان کے …

Read More »

حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام، اجلاس ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے باعث اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن رکن نے کورم کی نشاندہی کی، کورم کی نشاندہی پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محبوب جان نے کی۔ کورم پورا نہ ہونے پر اسپیکر سردار ایاز صادق کو قومی …

Read More »

پاکستان میں آج جمعہ 28 نومبر 2025 کو فی تولہ سونے کی قیمتیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں 28 نومبر 2025 بروز جمعہ سونے کی قیمتیں مجموعی طور پر مستحکم ہیں جس سے گزشتہ روز قائم ہونے والا استحکام آج بھی برقرار ہے۔ مارکیٹ میں اگرچہ دوپہر کے اوقات میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم صبح تک نرخوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری …

Read More »

جمعہ 28 نومبر 2025: آج پاکستان میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال، درہم و دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)کرنسی مارکیٹ میں 28 نومبر 2025 بروز جمعہ کے اوائل میں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں مجموعی طور پر مستحکم ہے جہاں اہم غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے نے اپنی قدر برقرار رکھی۔ جمعہ کے آغاز میں سامنے آنے والی یہ صورتحال مارکیٹ میں کم اتار چڑھاؤ کی نشاندہی کرتی ہے جس سے درآمدات، …

Read More »

قاسم خان نے عالمی رہنماؤں سے عمران خان کی حیات کے ثبوت طلب کرنے کی اپیل کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری اپیل کی ہے کہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ ان کے والد کی حیات کے ثبوت فراہم کیے جائیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قاسم خان کے پیغام کا مواد اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر …

Read More »