لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور میں خصوصی بچوں کے مرکز کے دورے کے دوران بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ مریم نواز نے گزشتہ روز لاہور میں خصوصی بچوں کے مرکز کا دورہ کیا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی بچوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ وائرل ویڈیو میں مریم نواز …
Read More »پاکستان
پاکستانی روپے نے ڈالر کو پھر پیچھے دھکیل دیا
کراچی (پاکستان امیج)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے ایک لاکھ ، 66 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1159 پوائنٹس کا …
Read More »زہریلا دودھ ملک بھر میں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب
ہری پور(پاکستان امیج)ہری پور کے حطار انڈسٹریل زون میں خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے رات گئے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی اور مضر صحت دودھ تیار کرنے والے ملک گیر نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری کو سیل کر کے 3 ملزمان کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا، جبکہ بھاری مقدار میں کیمیکلز، خام …
Read More »عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کے حوالے سے اہم حکم جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کی نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے کارکنوں کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کی غیر قانونی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ننکانہ کے جاری کردہ نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے …
Read More »ملک بھر میں سردی کی لہر؛ کونسے علاقے زیادہ متاثر ہونگے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں آئندہ دنوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں صبح و شام شدید ٹھنڈ کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان کے اضلاع میں درجۂ حرارت مزید …
Read More »عوام کے لیے خوشی کی خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں …
Read More »عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علیمہ خان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علیمہ خان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروائے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت کے 24 …
Read More »پی ٹی آئی ملک دشمن بیانیہ اور غلط ترجیحات ترک کرکے ریاست اور عوام کا مفاد مقدم رکھے، عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے پاکستان دشمن میڈیا پر عمران خان سے متعلق گھٹیا مہم چلوائی۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف، بشمول خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی صاحب نے …
Read More »کمپٹیشن کمیشن نے گٹھ جوڑ کرکے قیمت مقرر کرنے والی شوگر ملز کا کارٹل پکڑ لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)کمپٹیشن کمیشن نے باہمی گٹھ جوڑ کے ذریعے قیمت مقرر کرنے والی شوگر ملز کا کارٹل پکڑ لیا اور پنجاب کی 10 شوگر ملز کو کارٹل بنانے پر شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بنا کر کیا اور کارٹل بنا کر گنے کی قیمت …
Read More »عمران خان سے ملاقات کے جتن، وزیراعلیٰ کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات نہ ہوسکی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا دھرنا ختم کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تاہم سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سے ملاقات نہ ہو سکی۔ سہیل آفریدی نے ملاقات کرکے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست دائر کرنی تھی۔ وزیر اعلیٰ، علیمہ خان اور وکلا چیف جسٹس کے سیکرٹری کے آفس سے روانہ ہوگئے۔ ایڈوکیٹ جنرل …
Read More »
Pakistan Image