معرکہ حق کی عظیم فتح کی علامت یادگار فتح کل عوام کے لیے کھول دی جائے گی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاک فوج کی دشمن کے خلاف عظیم کامیابی کی علامت یادگار فتح کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھولا جائے گا۔
معرکہ حق کی عظیم فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن مپینگ کا ایک جدید نظام بھی نصب کیا گیا ہے۔

تقریب میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاعِ وطن کےعزم کو شاندار انداز میں عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

جدید ٹیکنالوجی اور فن تعمیر کا شاہکار ’’یادگار فتح‘‘ غیر متزلزل قومی عزم اور مسلح افواج کی جرات کی لازوال علامت ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *