اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت نے محمد ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محد ظفر الحق حجازی کو اس عہدے کے لیے 4 سالہ مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے …
Read More »پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے یکم جنوری سےادائیگی کاحکم دیا ہے اور پہلی مرتبہ پےآرڈر دیےجائیں گے۔ یکم فروری سے وزیراعلیٰ پنجاب …
Read More »رواں سال کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان میں نظر آئے گا
کراچی(پاکستان امیج)رواں سال کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان میں نظر آئے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سپارکو کا کہنا ہے کہ دسمبر کا کولڈ مون پاکستان بھر میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا، سپر مون پیریجی پر چاند کے زیادہ قریب ہونے سے بڑا اور روشن دکھائی دیتا …
Read More »وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ قومی ٹیرف پالیسی سے صنعتی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آ باد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے ارکان نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا اور اپنی سفارشات پیش …
Read More »سونے کے ریٹس نے صرافہ بازار میں کھلبلی مچا دی! جانیں بدھ 3 دسمبر کی صبح ایک تولہ کتنے کا ہے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 3 دسمبر 2025 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ ریٹس سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی …
Read More »ڈالر مہنگا ہوا یا یورو ؟ جانیں 3 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس آ گئے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ بدھ 3 دسمبر 2025 کی صبح اپ ڈیٹ کیے گئے ریٹس کے مطابق مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ میں معمولی رد و بدل دیکھنے میں آیا ہے۔ اوپن مارکیٹ فاریکس ریٹس امریکی ڈالر: خرید 281.50 …
Read More »ستارے بول پڑے! جانیں 3 دسمبر کو کون سا برج چمکے گا اور کس کو رہنا ہوگا محتاط
لاہور(پاکستان امیج)آج ستارے ایسے اشارے دے رہے ہیں جو مختلف برجوں کے لیے نئی امیدوں، جذباتی توازن اور کامیابی کے مواقع لا سکتے ہیں۔ کچھ افراد کے لیے یہ دن خوشیوں سے بھرپور رہے گا تو کچھ کے لیے ماضی کی رکاوٹوں کو چھوڑ کر آگے بڑھنے کا بہترین وقت ہے۔ کسی کو محنت کا ثمر ملے گا تو کسی …
Read More »ایک دینار 921 روپے کا ہوگیا؟ جانیں دنیا کی سب سے مضبوط کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)کویتی دینار دنیا کی سب سے مضبوط کرنسیوں میں سے ایک ہے اور پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں اس کی قدر ہمیشہ سے مستحکم اور نمایاں رہی ہے۔ آج بدھ 3 دسمبر 2025 کو بھی کویتی دینار نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اپنی مضبوط پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ پاکستان کی زر مبادلہ مارکیٹس صبح 9 بجے کھلتی …
Read More »خیبر پختونخوا پولیس 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم؟ ثوبیہ شاہد نے حقیقت کھول کر سامنے رکھ دی
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کی ٹورازم پولیس گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں کے بغیر کام کر رہی ہے جس کے باعث اہلکار مالی پریشانی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ سیاحتی مقامات پر تعینات یہ پولیس اہلکار اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے باوجود بنیادی مالی سہولیات سے محروم ہیں۔ مسلم لیگ (نون) کے ارکان بشمول ثوبیہ شاہد نے صوبائی اسمبلی …
Read More »سرمایہ کار سخت بے چین! اربوں روپے نقصان کا اندیشہ، پی ایس ایکس میں 1200 پوائنٹس کمی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کے روز کاروبار کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا۔ دن 11 بجکر 45 منٹ تک 100 انڈیکس میں ایک ہزار 183 پوائنٹس کی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریبا 1200 پوائنٹس کمی سے 166,458 کی سطح پر …
Read More »
Pakistan Image