پاکستان

راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم کی شاندار فتح، بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ارم خانم نے ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی، جہاں انہوں نے بھارتی پاور لفٹر کو شکست دے کر نمایاں کامیابی سمیٹی۔ ان …

Read More »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، جانیے 4 دسمبر 2025 کو سونے کی نئی قیمتیں

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں بدھ کو سونے کی قیمتوں میں مقامی اور بین الاقوامی دونوں مارکیٹوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں کا اطلاق آج دوپہر تک برقرار رہے گا، جس کے بعد نئی قیمتیں جاری کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1,000 روپے کمی کے بعد 4,43,162 روپے فی تولہ ہوگئی۔ اسی طرح …

Read More »

سعودی ریال مہنگا ہوا یا ڈالر؟ 4 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس جانیے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات 4 دسمبر 2025 کی صبح اپ ڈیٹ کیے گئے ریٹس کے مطابق مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ فاریکس ریٹس امریکی ڈالر: خرید 281.45 روپے، …

Read More »

مریم نواز نے کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کا جامع پلان طلب کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کا جامع پلان طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفائی کا اتنا بڑا نظام کسی معجزے سے کم نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جو بھی پنجاب میں گندگی پھیلائے گا …

Read More »

مسیحی ملازمین کیلئے دسمبر کی تنخواہیں پیشگی جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومتِ بلوچستان کے محکمہ خزانہ نے صوبے کے تمام مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو کرسمس کی مناسبت سے دسمبر 2025 ء کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ماہ دسمبر کی تنخواہیں جو معمول …

Read More »

وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری ہے، جس میں چاروں صوبوں کی بھی نمائندگی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قومی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کا نیا فارمولا طے کرنے کے لیے قائم کردہ گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا، جس کی صدارت چیئرمین کمیشن وفاقی وزیر …

Read More »

سال 2025 کا آخری سپر مون پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟ اسپارکو نے بتا دیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) اعلان کرتا ہے کہ 2025 کا آخری سپر مون،جسے دسمبر کا کولڈ مون بھی کہا جاتا ہے،4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان بھر میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ سپر مون اس وقت واقع ہوتا ہے جب چاند اپنی بیضوی مدار میں زمین کے سب سے قریب مقام …

Read More »

پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا میں افغان شہری کی گرفتاری پر بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق امریکا میں پکڑا گیا لقمان خان …

Read More »

دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی خطرہ قرار، پاکستان میں بھی نگرانی اور قواعد مزید سخت کرنے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(پاکستان امیج)دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق غیر مصدقہ وی پی این دہشتگردی، سائبر جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے لیے سہولتکار بن چکے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر …

Read More »

ٹویوٹا نے فورچیونر کی تاریخ کی سب سے بڑی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں حیران کن پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹویوٹا نے اپنی مشہور ایس یو وی فورچیونر کی قیمتوں میں 25 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی محدود مدت کی مہم کے تحت فورچیونر کی 2 مقبول ترین ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی …

Read More »