پاکستان

ڈکی بھائی کا گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد بڑا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوا ایپس کیس میں گرفتاری سے رہائی تک 100 روز خاموشی کے بعد بڑا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ڈکی بھائی نے اعلان کیا ہے کہ 100 روز تک ایک بھی لفظ نہ بولنے کے بعد آج شام 6 بجے میں اپنی خاموشی توڑ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے جواب میں الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ آپ نے 13 نومبر کو درخواست کی کہ آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت تسلیم کی جائے۔ پی ٹی آئی …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اہم اجلاس میں پاکستان کیلیے 1.2 ارب ڈالر قرض کی منظوری متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل 8 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ …

Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر پیٹرولیئم علی پرویز ملک نے کہا کہ معرکہ حق میں تینوں فورسز نے مثالی رابطے کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی پرویز کا کہنا تھا کہ آج عالمی سطح پر کوئی بیٹھک پاکستان کی نمائندگی کی بغیر نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ فوج میں تنظیم سازی کا مقصد تینوں …

Read More »

ایک کروڑ گھروں تک تیز رفتار انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا ہدف

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے جدید طرز حکمرانی کی جانب پیشرفت کا منفردموقع دیکھ رہاہے، تاہم اس ڈیجیٹل سفرکی کامیابی کاانحصار اس بات پر ہے کہ آیا ملک رابطے کی گہری کمی، بنیادی ڈھانچے کے بلنداخراجات اور فائبر ٹو دی ہوم (FTTH) کی سست رفتار توسیع جیسے دیرینہ مسائل پر قابو پا سکتا ہے یا نہیں۔ حکومت نے نیشنل …

Read More »

نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس کی تصدیق کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نادرا کے تعاون سے پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند شہریوں کی سہولت کے لیےاب فنگر پرنٹس ویریفیکیشن پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے ممکن بنادی ہے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند درخواست گزاروں کے لیے ایسی سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت فنگر پرنٹس …

Read More »

سی ڈی اے کے 56 ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں، تحقیقات میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(پاکستان امیج)جعلی ڈگری اسکینڈل نے سی ڈی اے کو ہلاکر رکھ دیا، ایف آئی اے نے 56 ملازمین کے خلاف فراڈ کیس درج کردیا۔ بلوم پاکستان نے رپورٹ کیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) کے اسلام آباد سرکل نے پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 420 کے تحت کیس درج کیا ہے، جو دھوکہ دہی اور جرائم سے متعلق …

Read More »

کون سی غیرملکی کرنسی کتنی مہنگی؟ 6 دسمبر 2025 کے ریٹس جانیے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 6 دسمبر 2025 کی صبح سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی قدر، بیرونی …

Read More »

سونے کی قیمت میں یکمشت بڑا اضافہ، 6 دسمبر2025 کو سونا کتنے مہنگے نرخوں پر دستیاب؟

لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کے روز یکمشت 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 44 ہزار 462روپے فی تولہ ہوگئی۔سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی، جس کے بعد نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ گزشتہ روز آل پاکستان جیمز اینڈ …

Read More »

مریم نواز گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم لے آئیں، دھواں دھار تقریر میں مزید انکشافات

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم لے آئی ہیں، وزیر اعلیٰ نے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں میں فیصل آباد میں میٹرو منصوبے کا آغاز بھی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کا سنگِ بنیاد …

Read More »