پاکستان

بھارتی رویے کے باعث 11 سال سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدم شرکت کے باعث گزشتہ 11 برس سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے۔ سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت نے پیغام دیتے ہوئے جنوبی ایشیائی خطے کے عوام و حکومتوں …

Read More »

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات، اداروں کی تصاویر برآمد

لاہور(پاکستان امیج) فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جب کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را  کے 12  دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا کہ گرفتار را کے دہشت گردوں کے قبضے سے حساس …

Read More »

کس غیرملکی کرنسی کے نرخ میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 7 دسمبر 2025 کے ریٹس جانیے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 6 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی قدر، بیرونی ادائیگیوں کے …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، سونا کتنا سستا ہوگیا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم ہیں۔ ہفتے کے روز 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 2 ہزار 300 سستا ہوا۔نئے نرخوں کا اعلان بعد میں کیے جانے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے تازہ ترین نرخ …

Read More »

بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے! اہم ترین فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے حوالے سے وقت اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا کہ ای سی پی بیرسٹر گوہر علی خان کو پارٹی چیئرمین کے طور پر تسلیم نہیں کرتی۔ کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے اندرونی انتخابات سے متعلق کیس ابھی تک زیرِ …

Read More »

پاکستان میں سولر پینلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے ملک کی پہلی سولر پینلز کی خصوصی ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کر لی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ جدید لیبارٹری پاکستان نے کوریا کی معاونت سے قائم کی ہے جو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ لیبارٹری کے قیام کے لیے کورین کمپنی نے 9.5 ملین …

Read More »

سندھ سے تعلق رکھنے والے معروف ٹک ٹاکر نے خودکشی کر لی

خیرپور(پاکستان امیج)سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی معروف ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے اپنے کپڑے کی دکان میں خود کو گولی مار لی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ عمران کے بیانیے کیساتھ نہیں تو ان سے بات ہوسکتی ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے بنانیے کے ساتھ نہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائے گا۔ وزیر اطلاعات …

Read More »

سندھ بھر میں روایتی جوش و جذبے کے ساتھ کلچر ڈے منایا جا رہا ہے

کراچی(پاکستان امیج)کراچی سمیت سندھ بھر میں آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ’سندھ کلچر ڈے‘ منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے کراچی پریس کلب اور اردگرد علاقوں میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی، جن میں شہری سندھی ٹوپی، اجرک اور ثقافتی لباس پہن کر صوبے کی قدیم تہذیب سے اپنی وابستگی کا اظہار کریں گے۔ …

Read More »

جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

کراچی(پاکستان امیج)معروف نعت خواں اور سابق پاپ گلوکار جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے آج نو سال گزر گئے۔ 3 ستمبر 1964 کو کراچی میں پیدا ہونے والے جنید جمشید نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی مگر موسیقی کے میدان میں قدم رکھتے ہی غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ ان کے پہلے ہی البم نے انہیں بلندیوں تک پہنچا دیا …

Read More »