پاکستان

پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، نئی بڈ اوپن اور شفاف ہوگی: محسن نقوی

اسلام آباد (پاکستان امیج ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانا چاہتے ہیں، پی ایس ایل کے لیے نئی بڈ اوپن اور شفاف ہوگی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو سے پینل گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی …

Read More »

چین اور پاکستان کا دوستانہ تعلق ہمارا اثاثہ ہے: وفاقی وزیر عطاء تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا دوستانہ تعلق ہمارا اثاثہ ہے، چین نے ثابت کیا ہے دوست وہ جو مشکل میں کام آئے۔ اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی بے …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد جمع

لاہور(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف دی ڈیفنس فورسز تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے تہنیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ قرارداد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف دی ڈیفنس فورسز تعیناتی کو ملک کی عسکری تاریخ کا ’نیا اور سنہری باب‘ …

Read More »

ہزاروں ارب کی بچت کا منصوبہ، پاکستان جنوری سے کیا برآمد کرنا شروع کردیگا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)(پاکستان نے ہزاروں ارب کی بچت کا منصوبہ بنا لیا ہے، ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث ملک نے بھاری نقصان اٹھایا، تاہم جنوری 2026 سے ملک کی نئی معاشی حکمتِ عملی قوم کو معاشی استحکام کی جانب لے جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گزشتہ روز کہا کہ …

Read More »

وزیر اعظم کی گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ سٹی میں بجلی کی فراہمی میں درپیش مسائل کو ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ پر فوری عملدرآمد …

Read More »

جی ایچ کیو میں “چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر” کی تقریب

راولپنڈی (پاکستان امیج)جی ایچ کیو میں “چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر” کی تقریب جاری ہے۔ پروقار تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو تینوں مسلح افواج کے دستے کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 600روپے کے اضافے سے 4لاکھ 43ہزار 762روپے کی سطح پر …

Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیر معینہ مدت کیلیے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)گڈز ٹرانسپورٹرز نے بروز پیر سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اس اعلان کا اظہار سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اپنے ویڈیو بیان میں کیا۔ ملک شہزاد اعوان کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز نے پنجاب حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیا …

Read More »

انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو آج دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو آج دو روزہ دورہ پر اسلام آبادآئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مہمان صدرکے ہمراہ اہم وزراء اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل وفد ہوگا۔ صدرپرابووو سبیانتو کو پاکستان کے پہلے دورے کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف نے دی ہے، یہ دورہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کی قیام کی 75ویں سالگرہ …

Read More »

فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا پاک فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں طلال چوہدری کا کہنا تھا عوام نے پشاور میں پی ٹی آئی جلسے میں ان …

Read More »