کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ آج مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی …
Read More »پاکستان
پنجاب اسمبلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر تہنیتی قرارداد جمع
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی حمایت میں تہنیتی قرارداد جمع کرائی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ تاریخی فیصلہ ملکی قومی سلامتی کے لیے سنگِ میل ہے …
Read More »’آواز بلند کرنا ضروری، ورنہ سب کی باری آئے گی‘، علیمہ خان کی صحافیوں کیخلاف مقدمات پر تشویش
راولپنڈی (پاکستان امیج)سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نےصحافیوں پر مقدمات اور این اے 129 کے ضمنی الیکشن کے دوران 2 صحافیوں کے خلاف مقدمے پر تشویش کا اظہار کیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعلیمہ خان نے کہا کہ جیسے وکلا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، ویسے …
Read More »کراچی میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، بینک اکاؤنٹس ہیک کرنیوالے 5ملزمان گرفتار، مکمل طریقہ واردات جانیے
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں واقع غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔ انوسٹی …
Read More »پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز! جانیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار خدمات اور قائدانہ کارنامے
راولپنڈی (پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے اہم عہدے چیف آف ڈیفنس فورسز پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری کے بعد کیا گیا جس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف …
Read More »ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کتنے کا؟ 5 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس جانیے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 5 دسمبر 2025 کی صبح اپ ڈیٹ کیے گئے ریٹس کے مطابق مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ ملکی معیشت پر مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں کمی …
Read More »خریداری شروع، سونا ایک بار پھر سستا، 5 دسمبر2025 کو سونے کی قیمت کیا ہے؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کو 1ہزار700روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 41 ہزار 462روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ اس سے قبل آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جمعرات 4دسمبر کو سونے کے …
Read More »نشانِ حیدر: میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج، پاک فوج کا خراجِ تحسین
راولپنڈی (پاکستان امیج)نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے قوم کے جانباز سپوت میجر محمد اکرم شہید کا 54واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے، قوم مادرِ وطن کیلئے جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی، اس موقعے پر پاک فوج نے قوم کے عظیم سپوت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے …
Read More »حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پروٹیکٹر کے اجرا کے نظام کو فول پروف بنانے اور مسافروں کی سہولت کے لیے امیگریشن سسٹم …
Read More »پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے ن لیگ میں شمولیت پر اہم فیصلہ کر لیا
آزاد کشمیر(پاکستان امیج)آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی ایک بڑی وکٹ حاصل کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر سیاسی رہنما سردار میر اکبر خان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں وہ ن …
Read More »
Pakistan Image