پاکستان

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر پھر دلہا بننے کو تیار، دلہن کون ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ دوبارہ طے ہوگیا ہے، جنید صفدر کا نکاح مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی سے طے ہوا ہے۔ خاتون شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل اصغر کی صاحبزادی ہیں۔ دونوں خاندان شادی کی تقریبات دسمبر کے آخری ہفتے یا …

Read More »

سیب اور ہینڈ واش کی چوری، لاہور میں پاکستانی تاریخ کا دلچسپ مقدمہ درج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں سیشن کورٹ کے ایک جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، جو سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن چکا ہے۔ تھانہ اسلام پورہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق یہ واقعہ 5 دسمبر کو پیش آیا، جب ایڈیشنل سیشنز جج …

Read More »

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی قانون 2015 کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی 22 تا 27 دسمبر جمع ہوں گے، امیدواروں کے …

Read More »

این سی سی آئی اے میری الیکٹرانک ڈیوائسز، موبائل، کریڈٹ کارڈز، رقم واپس دے، ڈکی بھائی

لاہور(پاکستان امیج)ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر این سی سی آئی اے کو مزید 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے ڈکی بھائی کی سپرداری کی درخواست پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: …

Read More »

مریم نواز کی ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کی افواہوں کی تردید

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کی سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قانون پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واضح کیا کہ قوانین کے نفاذ میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے …

Read More »

دسمبر کے دوران ملک بھر میں ایک ساتھ چار سرکاری چھٹیاں ملیں گی، جانئے تفصیلات

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر کے شہری رواں مہینے کے آخر میں ایک ساتھ 4 چھٹیاں کر سکیں گے، جس کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ اس بار 25 دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ سرکاری و نجی ادارے …

Read More »

غیرملکی کرنسیوں کی اونچی پرواز، 9 دسمبر 2025 کو روپے کی قدر میں کتنی کمی؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ منگل 9 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی قدر، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ …

Read More »

رشوت نہیں دینی پڑتی، پاکستان کی معیشت مستحکم ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ 66فیصد پاکستانیوں کی رائے میں پاکستان میں رشوت نہیں دینی پڑتی اور ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے 4000 پاکستانیوں سے ملک میں رشوت اور معاشی استحکام سے متعلق سوالات پر سروے کیا۔ اس دوران 66% پاکستانیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ 12 ماہ میں …

Read More »

گلشن اقبال سے 3خواتین کی لاشیں برآمد ہونیکا معاملہ، بیانات متضاد نکلے، باپ بیٹا دونوں گرفتار

کراچی (پاکستان امیج)کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ گلشنِ اقبال سے 3خواتین کی لاشیں برآمد ہونے کے کیس میں باپ بیٹے کے بیانات متضاد ہیں، جس پر تفتیشی افسران نے کارروائی کرتے ہوئے باپ اور بیٹا دونوں کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز تک پولیس نے صرف باپ کو ملزم قرار دیتے ہوئے حراست میں لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گلشنِ …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

لاہور(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 900روپے کی کمی سے 4لاکھ 41ہزار 862روپے کی سطح پر …

Read More »