کراچی(پاکستان امیج)پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا جس کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 27 جنوری 2026 تک بدستور بند رہے گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق بھارتی ایئر لائنز کے تمام رجسٹرڈ مسافر …
Read More »پاکستان
کراچی میں یخ بستہ ہواؤں سے موسم سرد، بارش کا کتنا امکان؟
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں شمال مغربی (بلوچستان) سے چلنے والی یخ بستہ ہواؤں سے موسم مزید سرد ہوگیا، ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں کراچی کے شمال میں مغربی سلسلے کے اثرات کے سبب چل رہی ہیں، آج فضاوں پر معمولی دھند کے سبب حد نگاہ کم …
Read More »جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت، ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق ہائی کورٹ کا حکم نامہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کی مبینہ جعلی ڈگری کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں جسٹس طارق جہانگیری کی …
Read More »صارفین کے لیے خوش خبری؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے صارفین کے لیے خوش خبری ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی درخواست منظور ہونے کی صورت میں نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 72 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ …
Read More »صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشورے پر اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قانونِ شہادت (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ اسی طرح انہوں نے کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل، …
Read More »وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی، اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس پر …
Read More »کچے میں پولیس آپریشن جاری، بس سے اغوا 18 میں سے 11 مسافر بازیاب
کشمور(پاکستان امیج)گڈو کشمور لنک روڈ سے مسافر بس سے اغوا کیے گئے مسافروں کے معاملے میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 18 میں سے 11 مغوی مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے، جبکہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن تاحال جاری ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کے مطابق مسافروں کے اغوا کے بعد …
Read More »انٹر بینک بمقابلہ اوپن مارکیٹ: روپے پر دباؤ برقرار، درآمد کنندگان کیلئے ریٹس میں کشش یا مشکل؟
کراچی (پاکستان امیج): بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹس میں واضح فرق دیکھا گیا۔ کاروباری طبقے کیلئے چینی یوان کی قیمت اہمیت کی حامل ہے جو اوپن مارکیٹ میں 39.79 روپے اور انٹر بینک میں 39.82 روپے پر ٹریڈ کر …
Read More »عمرہ زائرین اور تارکین وطن کیلئے خبر! ریال، درہم اور دینار کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج): مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانیوں اور زائرین کیلئے کرنسی ریٹس انتہائی اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ منگل 16 دسمبر 2025 کو سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت فروخت 75.45 روپے جبکہ اماراتی درہم 77.25 روپے پر مستحکم ہے۔ انٹر …
Read More »کرنسی مارکیٹ میں ہلچل، ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کی قیمتوں میں ردوبدل، خریدار ہوشیار رہیں!
کراچی (پاکستان امیج): پاکستان کی اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں منگل کو پھر ہلچل دیکھنے میں آئی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق طلب اور رسد کے دباؤ نے روپے کی قدر کو متاثر کیا ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 283.25 روپے جبکہ انٹر بینک میں …
Read More »
Pakistan Image