لاہور(پاکستان امیج)گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے برینڈ اور بی برینڈ کی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ اے برینڈ کے تیل اور گھی کی قیمت 550 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 590 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ بی برینڈ کے تیل کی قیمت 450 …
Read More »پاکستان
سیشن ججز کے اختیارات کا معاملہ، سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کر دیا
اسلام اآباد(پاکستان امیج)سیشن ججز کے اختیار کے تحت مقدمات کی منتقلی سے متعلق ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس حکم کو معطل کر دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ایسے حکم …
Read More »کس ملک کی کرنسی کتنی مہنگی؟ 29 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ پیر 29 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں اتار چڑھاؤ کا شکار نظر آئے، جبکہ مجموعی طور پر مارکیٹ میں استحکام کا …
Read More »سہیل آفریدی دہشتگردی کے مقدمات میں سزا یافتہ افراد اسمبلی لائے: اسپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور(پاکستان امیج)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی ملزمان کو ساتھ لے کر پنجاب میں گھومتے رہے، دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ افراد کو بھی پنجاب اسمبلی میں لایا گیا۔ ملک احمد خان نے واضح کیا کہ پنجاب اسمبلی کسی کی مرضی کی جگہ نہیں ہے اور کسی بھی شخص کا اپنی خواہش …
Read More »بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دیدی
اسلام اآباد(پاکستان امیج)بھارت نے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دیدی۔ نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبہ سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، بھارت کا یہ …
Read More »محسن نقوی کا شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ،31 دسمبر تک ٹریفک کھولنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی ہدایت بھی دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائٹ پر فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور دورے کے دوران انڈر پاس پر کارپٹنگ ورک کا مشاہدہ بھی کیا۔ …
Read More »18 ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی، بلاول بھٹو
لاڑکانہ (پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ شہر کو ناانصافی کے خلاف مزاحمت کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر عوام پارٹی کے ساتھ تعاون کریں تو سندھ ترقی کرے گا۔ لاڑکانہ میں شہید محترمہ بے نظیر میڈیکل یونیورسٹی کے 7ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کا کسی صوبے سے نہیں …
Read More »سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(پاکستان امیج)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ طویل دورانیے کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 55ڈالر کی کمی سے 4ہزار 478ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ 70ہزار 162روپے کی سطح پر …
Read More »مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان، مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے آئندہ چند روز میں مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کوئٹہ، زیارت، قلات، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ میں بارش متوقع ہے، قلعہ …
Read More »20کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا، 2650 میں فروخت ہونے لگا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں آٹے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پشاور میں کچھ ہی دنوں میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا ہو گیا، بیس کلو آٹے کا تھیلا 2650 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے …
Read More »
Pakistan Image