پاکستان

دنیا کی مہنگی ترین کرنسی سستی ہوگئی! جانیں 31 دسمبر کو ایک کویتی دینار کتنے میں فروخت ہو رہا ہے

کراچی (پاکستان امیج)آج بروز بدھ 31 دسمبر 2025 کو اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کویتی دینار کی قدر میں معمولی کمی جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک کویتی دینار 911 روپے 95 پیسے میں خریدا اور 921 روپے …

Read More »

سال 2025 کا آخری کاروباری دن! جانیں فی تولہ سونا کتنے میں فروخت ہو رہا ہے

لاہور(پاکستان امیج)سال رواں کے آخری روز پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ …

Read More »

’’اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں‘‘جسٹس جمال مندوخیل کے کیس کی سماعت میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہو چکا ہے، کراچی میں رات گئے آئی آئی چندریگر روڈ، پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، شاہراہ فیصل، طارق …

Read More »

انڈونیشیا کی شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر

جکارتہ(پاکستان امیج)انڈونیشیا نے شہریت کے خواہشمند افراد کیلئے ایک نیا اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گلوبل سٹیزن شپ آف انڈونیشیا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے ذریعے سابق انڈونیشیائی شہریوں اور ان سے وابستہ افراد کو ملک میں غیر معینہ مدت تک رہائش …

Read More »

اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان آج سے چلنے والی فریٹ ٹرین سروس ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد تہران اور استنبول کے درمیان آج سے چلنے والی مال ٹرین سروس کا آغاز سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ محکمہ ریلویز نے اسلام آباد تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس 31 دسمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس ٹرین کو اسلام آباد سے …

Read More »

سالِ نو پر مری میں دفعہ 144 نافذ، صرف فیملیز کو داخلےکی اجازت ہوگی

اسلام آباد(پاکستان امیج)نئے سال پر مری میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا، اگلے 2 روز مری مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ ڈی پی او مری کے مطابق اقدام سیاح فیملیز کو پُر امن ماحول فراہم کرنےکے لیےکیاگیا ہے، بیچلر ٹورسٹ مری مال روڈ کے سوا دیگر مقامات پر جا سکتے ہیں۔ …

Read More »

نئے سال کا نیا تحفہ! یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے نئے سال پر عوام کو نیا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا، یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث اگلے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

کراچی میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں جانے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سرد سائبیرین ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ اس دوران درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے بتایا کہ مغربی سسٹم کے نتیجے میں سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی تاہم بارش کا سلسلہ بتدریج کراچی …

Read More »

سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

کراچی (پاکستان امیج)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس کے دوران سندھ میں جاری سولر انرجی منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر انرجی پروجیکٹ میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، جن کے شواہد بھی …

Read More »