کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ نارس اٹلانٹک ائیرلائن …
Read More »پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندیوں پر؛ آج پھر نیا ریکارڈ قائم
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، آج بھی بازار حصص میں تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعے کے روز) بازار حصص میں شیئرز کی خرید و فروخت میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں 1935 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 …
Read More »دسمبر میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی، وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو مزید اضافے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)دسمبر 2025ء میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی کا ریکارڈ بننے پر وزیر خزانہ نے سراہتے ہوئے ایف بی آر کو ٹیکس کلیکشن میں مزید اضافے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی فیلڈ فارمیشنز …
Read More »وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم قانون سازی کی منظوری کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ذیلی کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔ علاوہ ازیں وفاقی کابینہ اجلاس میں دارالحکومت میں بلدیاتی …
Read More »نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ معاہدے کے تحت پاکستان اور بھارت سال میں 2 بار قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں، پاکستان میں257 بھارتی قیدیوں کی فہرست …
Read More »پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، صدر زرداری
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔ سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے …
Read More »او جی ڈی سی کا تیل و گیس کی بڑی دریافت کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)او جی ڈی سی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے بڑی تیل و گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی نے کہا کہ براگزئی ایکس-1کنویں سے یومیہ4,100 بیرل تیل اور10.5 ملین معکب فٹ یومیہ گیس کی کامیاب پیداوارحاصل ہوئی، براگزئی ایکس-1کنویں 5,170 میٹرگہرائی تک ڈرل کیا گیا۔ بیان کے …
Read More »پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ سے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ یہ ریفرنس پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی جانب سے دائر کیا گیا ہے جس میں فلورکراسنگ پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کا موقف ہے …
Read More »امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمتوں میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ یکم جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات یکم جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ نسبتاً مستحکم رہے، جبکہ مجموعی طور پر مارکیٹ میں استحکام …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی، یکم جنوری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، بدھ 31دسمبر 2025 کو سونے کو ریورس گیئر لگ گیا اور سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سونے کی یہ قیمت نئے نرخ جاری ہونے تک برقرار رہے گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور …
Read More »
Pakistan Image