پاکستان

اسحاق ڈار پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بیجنگ روانہ

بیجنگ(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نئے سال کے پہلے غیر ملکی دورے پر چین روانہ ہوگئے جہاں وہ پاک چین سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وہ بیجنگ میں ہونے والے پاک چین اسٹریٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے وفود اعلیٰ سطح کے مذاکرات کریں گے۔ سٹریٹیجک ڈائیلاگ میں اسحاق ڈار …

Read More »

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ وزرات خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ …

Read More »

9 مئی کیسز:آج عمران خان سےملاقات نہ کرائی گئی توعدالت اڈیالہ جیل حکام کوطلب کرے،وکیل بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاکستان امیج)9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ فیصل ملک نے کہا کہ امید کہ آج لیگل ٹیم کی بانی پی ٹی آئی …

Read More »

سعودی ریال اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 2 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 2 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں بیشتر اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ محدود دائرے میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ نسبتاً مستحکم رہے، جبکہ مجموعی طور پر مارکیٹ میں استحکام …

Read More »

صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: (پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر صدر نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظوری دی گئی۔ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 سینیٹ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی۔ ایرینا میں توسیع کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نئی تعمیرات بھی کی گئیں جس میں تقسیمِ ہند کی عکاسی کرنے کے لیے ریلوے اسٹیشن کے ماڈل، سامانِ حرب …

Read More »

راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف

راولپنڈی (پاکستان امیج)تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کے معاملے پر اسپتال کے سکیورٹی سپروائزز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق واش روم میں خاتون کی چیخ وپکارپر سکیورٹی عملہ موقع پرپہنچا اور ملزم کو پکڑ لیا، ملزم کے موبائل …

Read More »

جسٹس منصور کو 16 اور جسٹس اطہر اللہ کو 15 کروڑپنشن کی مد میں مل گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دونوں کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ …

Read More »

ملک میں انٹرنیٹ سروس پھر ڈاؤن، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں انٹرنیٹ صارفین کو ملک گیر سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ایک اہم اپ اسٹریم پرووائیڈر کے عارضی بریک ڈاؤن کے باعث بڑی تعداد میں صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اس مسئلے کے نتیجے میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار سست پڑ گئی اور …

Read More »

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مختصر اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی …

Read More »