اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 128 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور سنکیانگ کے سرحدی علاقے میں تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت میں معمولی کمی، 4 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ہفتے کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں گزشتہ روز قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین …
Read More »ڈالر، ریال اور درہم کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 4 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے تاہم کرنسی ریٹ میں زیادہ اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری حلقوں …
Read More »بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست پر 2 دن میں فیصلہ کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ جیل کو حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو 6 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل درخواست …
Read More »190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں سات مئی کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ اپیلیں مقرر ہونے پر سزا معطلی کی درخواستیں غیر موثر ہونے پر نمٹادیں۔ عدالت نے سزا معطلی کی درخواستیں پہلے سننے کی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ کاروباری ہفتے کا آغاز
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے ساتھ نئے کاروباری ہفتے کا آغاز ہوگیا۔ آج پیر کے روز بازار حصص میں 3275 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 269 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ بعد ازاں پی ایس ایکس …
Read More »بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 2 روز کے اندر بشریٰ بی بی کی بیٹی کی …
Read More »حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی حجازِ مقدس پہنچے ہیں۔ علاوہ ازیں 4 مئی سے …
Read More »ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر ہمیں ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے، وزیر داخلہ
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن کے معاملے پر تجویز دوں گا کہ ہمیں بلڈنگ کے پیچھے نہیں جانا چاہیے بلکہ ان لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں …
Read More »کراچی کے 3 نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
کراچی (پاکستان امیج)حب ندی میں تین افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر ایک شخص کی لاش ملی تھی، بعدازاں حب ندی میں ڈوبنے والے باقی دو افراد کی لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے تینوں افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ہے، لاشوں کو …
Read More »
Pakistan Image