پاکستان

پاکستانی روپے پر دباؤ بڑھنے لگا؟ ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے تازہ ریٹس سامنے آ گئے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں آج 13 مئی 2026 کو اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر سمیت مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیئے گئے جہاں ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے میں خریدا جبکہ 279 روپے 70 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ دوسری …

Read More »

سولر پینلز بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور؟ حکومت نے خاموشی سے بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے بیرون ملک سے درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی کسٹمز ویلیوز میں 20 سے 30 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے ویلیوایشن رولنگ نمبر 2077 آف 2026 جاری کی گئی۔ اس سے قبل سولر پینلز کی کسٹمز ویلیوز ویلیوایشن رولنگ نمبر 2012-2025 کے تحت مقرر کی …

Read More »

عدالت نے اچانک فیصلہ کیوں بدلا؟ منشیات فروش پنکی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں منشیات کے خلاف جاری کارروائی کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے۔ کیس نے نہ صرف قانونی حلقوں بلکہ سکیورٹی اداروں کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے کیونکہ برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت اور نوعیت کو …

Read More »

آئندہ وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے جس میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو اور مالی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔ آئی ایم ایف وفد کی اسلام آباد میں حکومتی معاشی ٹیم سے …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3515 …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر کی تیسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی پروگرامز کے تحت تقریباً 1.3 ارب امریکی ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں۔ آئی …

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کرگئے

ملتان (پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور انصاف یوتھ ونگ ملتان کے سابق جنرل سیکرٹری حافظ عدنان خان انتقال کر گئے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں و کارکنان نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حافظ عدنان خان کچھ عرصے سے بیمار تھے،وہ 9 مئی مقدمات میں گرفتاری کے بعد جیل میں قید رہے اور سزا …

Read More »

ملک میں غریب کو بے گھر، امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں غریب کو بے گھر اور امیر کو امیر تر بنانے کا منصوبہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین نے سید پور ویلج کا دورہ کیا، جہاں ا نہوں نے متاثرین سے ملاقات …

Read More »

مجھے لکھی ہوئی تقریر کرنے کا شوق نہیں، میں دل کی باتیں کرنا چاہتی ہوں، مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے لکھی ہوئی تقریر کرنے کا شوق نہیں، میں دل کی باتیں کرنا چاہتی ہوں۔ لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی میں 21ویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت پرانی بات لگتی ہے، 1989ء میں یہاں سے میں ایف ایس سی کر رہی تھی، میری والدہ مجھے …

Read More »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کردی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے رپورٹ میں کہا کہ جیل ملاقات کے بعد باہر آکر سیاسی گفتگو کی جاتی ہے،بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں سے متعلق بہن مریم ریاض وٹو کے ٹوئٹس رپورٹ کا حصہ ہیں،رپورٹ کے مطابق بشریٰ بی بی سے …

Read More »