پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی میں خصوصی نشست

راولپنڈی(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی شفاء تعمیرِملت یونیورسٹی آمد پراساتذہ، فیکلٹی ممبران اورطلبہ نے پرتپاک استقبال کیا، انہوں نے قومی سلامتی کے امور بشمول انسداد دہشتگردی اور انفارمیشن وار …

Read More »

نشے کے عادی جج، بیوروکریٹ یا رکن پارلیمنٹ کا نام نہیں لے سکتا! سینیٹ کمیٹی میں پنکی کا چرچا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی داخلہ امور کی قائمہ کمیٹی نے مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے کیس کا نوٹس لیتے ہوئے اہم اداروں کے سربراہان کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے ہدایت دی کہ انسداد منشیات فورس کے ڈائریکٹر جنرل کو آئندہ اجلاس میں پیش ہو …

Read More »

اچانک بادل برس پڑے! لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور(پاکستان امیج )لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ پہر کے بعد لاہور کے مختلف علاقوں میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور آسمان پر کالی گھٹائیں چھا گئیں۔ کچھ ہی دیر میں شہر کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی جبکہ …

Read More »

سونا سستا، چاندی مہنگی؟ 14 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بدھ کے روز جاری کیے گئے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ و جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ریٹس کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1,100 روپے کمی کے …

Read More »

ڈالر، درہم، دینار اور پاؤنڈ کی قیمت کتنی؟ 14مئی 2026 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …

Read More »

پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن کر اپنی افواج کے ساتھ کھڑی رہی۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

پراپرٹی پر قبضے کیلیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس، شوہر کی سزائے موت برقرار

راولپنڈی(پاکستان امیج)پراپرٹی پر قبضے کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون قتل کیس میں عدالت نے شوہر کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس میں اہم عدالتی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ہائی کورٹ نے قاتل شوہر رضوان حبیب کی سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ …

Read More »

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن

لاہور(پاکستان امیج)کراچی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے لاہور سے پکڑے جانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خفیہ ادارے سے اس کیس سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں پنکی کے نیٹ ورک سے لے کر درج مقدمے تک تمام تفصیلات بھی طلب کر لی …

Read More »

گلگت بلتستان انتخابات، 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں

گلگت (پاکستان امیج)گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 8 خواتین امیدوار …

Read More »

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری بل ادا کرنے والے صارفین شدید پریشان ہیں۔ صورتحال …

Read More »