اسلام آباد(پاکستان امیج)بجلی صارفین سے گزشتہ 3 سال کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا۔ نجی چینل کے مطابق وزارت توانائی کی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ڈسکوز نے صارفین سے 2022-23 میں 5 کھرب 7 ارب اور 2023-24 میں 6 کھرب 98 ارب روپے ٹیکس کی مد میں وصول کیے۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ …
Read More »پاکستان
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام، آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور مری سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ پشاور، مردان، نوشہرہ، مانسہرہ، …
Read More »خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے ہڑتال کا اعلان کر دیا
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے 12 اور 20 مئی کو ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے خیبرپختونخوا میں 12 اور 20 مئی کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اگیگا کے مطابق آج صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تالا بندی کی جائے گی جبکہ دوپہر 12 بجے …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 71 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، جس سے 100 انڈیکس 792 پوائنٹس …
Read More »مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ، گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا
لاہور(پاکستان امیج)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 3 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 598 روپے فی کلو/لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح ایک اور معروف برانڈ کے کوکنگ آئل …
Read More »سونے کی قیمت گر گئی، 12 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی ہے۔ ملک بھر میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے سونا مزید سستا ہوگیا۔پیر کے روز جاری کیے گئے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ …
Read More »ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 12 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، ہفتے کے روز سامنے آنے والے یہ غیرملکی کرنسی ریٹس آج بھی نافذ العمل ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد …
Read More »مریم نواز اپنے صوبے کی عوام کو نوازنے لگیں! ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی؛ قید کی سزا معطل
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ٹریفک جرمانوں میں نمایاں کمی اور کئی ٹریفک جرائم پر قید کی سزا ختم کرنے کا باضابطہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق مختلف خلاف ورزیوں پر عائد بھاری سزاؤں میں نرمی کی گئی ہے جس سے عام شہریوں کو مالی دباؤ میں کمی کا فائدہ …
Read More »الیکٹرک گاڑیاں سستی ہو جائیں گی؟ بی وائے ڈی کا نیا منصوبہ پاکستانی آٹو مارکیٹ بدل دے گا
چین (پاکستان امیج)چین کی معروف آٹو کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں اپنی نئی پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں یعنی ایسی گاڑیاں جو بجلی اور پیٹرول دونوں پر چلتی ہیں کی تین مختلف ماڈلز متعارف کروانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں ان گاڑیوں کے نمونہ ماڈلز ملک میں درآمد کیے ہیں جو اس …
Read More »نوشہرہ: باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
نوشہرہ(پاکستان امیج) میاں عیسیٰ میں راستے پر باڑ لگانے کے تنازع نے خونریز تصادم کی شکل اختیار کر لی، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں فریقین کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک فریق کے چار بھائی زاہق، واحد، صالح اور محمد علی شامل ہیں، جبکہ دوسرے فریق سے زرغون شاہ اور ان کے …
Read More »
Pakistan Image