پاکستان

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلا کو 20 مئی تک دلائل کے لیے حتمی مہلت دے دی …

Read More »

پنکی کے خلاف مزید 2 مقدمات درج، طبیعت بگڑ گئی، وکیل کی جیل بھیجنے کی استدعا

کراچی(پاکستان امیج)منشیات فروش انمول عرف پنکی کے خلاف مزید 2 مقدمات درج کرلیے گئے جبکہ گزشتہ شب ملزمہ کی طبیعت بھی بگڑ گئی ہے اور وکیل نے اسے جیل بھیجنے کی استدعا کے لیے عدالت میں وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الصوبائی منشیات فروش انمول عرف پنکی کی جانب سے میر ہدایت اللہ ایڈووکیٹ …

Read More »

پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کر لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت عائد بیشتر شرائط پر مکمل یا جزوی عملدرآمد کر لیا ہے تاہم توانائی، نجکاری اور ٹیکس نیٹ کی توسیع جیسے شعبوں میں پیش رفت تاحال سست روی کا شکار ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق حکومت نے متعدد اہم اصلاحات پر پیش رفت دکھائی ہے جسے آئی ایم ایف کے …

Read More »

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت کا …

Read More »

مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 519 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی تھوک مارکیٹ میں 344 روپے جبکہ پرچون سطح پر 358 روپے فی کلو …

Read More »

اس سال عمران خان کی رہائی ہو جانی ہے، ندیم افضل چن کی پیشگوئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال عمران خان کی رہائی ہوجائےگی۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کو 3 سال ہوگئے ہیں، سیاسی لیڈرز کو زیادہ عرصہ تک قید نہیں رکھا جاسکتا، راستہ عدالتوں کا ہی ہوگا، جب حالات …

Read More »

یو اے ای سے فرقہ واریت کی بنیاد پر پاکستانیوں کی بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے کسی فرقے یا مذہبی بنیاد پر پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیے جانے کی اطلاعات درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ذمہ داری کے ساتھ اس معاملے کا جائزہ لیا اور ایسی خبروں کی تردید کی ہے۔ قومی …

Read More »

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل فعال ہے، دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ

اسلام آباد(پاکستان امیج)دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، خصوصاً ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل فعال ہے۔ انہوں نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان تمام ریاستوں …

Read More »

آذربائیجان کے وزیرِ انصاف کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات، عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید احمدوف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سپریم کورٹ میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان عدالتی تعاون، قانون کی حکمرانی اور انصاف کے نظام میں اصلاحات کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آذربائیجان کے …

Read More »

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ کے شعبے میں …

Read More »