پاکستان

وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، نئی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ کے طمابق ذرائع نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا تعین نہیں ہو سکا، وفاقی …

Read More »

لیگی رہنما کو اداکارہ سے پھڈا مہنگا پڑگیا، اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق درخواست دائر

لاہور(پاکستان امیج)رکنِ پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے اثاثوں کی تفصیلات کے حصول کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، جس میں ثاقب چدھڑ کے کاغذاتِ نامزدگی اور اثاثوں کی تصدیق شدہ نقول فراہم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق ثاقب چدھڑ کے …

Read More »

کیوں مجھے ملک سے نکالا گیا، کیوں جیلوں میں ڈالا گیا؟ قصور آپ کا بھی ہے، نواز شریف کا عوام سے شکوہ

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے جہاں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے نئے منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ دیا جائے، اس …

Read More »

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہے: خواجہ سعد رفیق

سکردو(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے اور انہیں ملک کے دیگر صوبوں کی طرح مکمل آئینی اور بنیادی حقوق ملنے چاہئیں۔ جی بی اے-8 سکردو-2 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے آج سے 5 جون تک بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے آج سے 5 جون تک لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آندھی اور وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور میں بادل برسیں گے، شہر کا …

Read More »

آپ جعلی دوائیں تو نہیں خرید رہے؟ اصل اور نقل کی پہچان کے لیے نیا نظام تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں جعلی ادویات کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے وزارت صحت نے اہم اقدام کرتے ہوئے ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری حاصل کر لی ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کے مطابق وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دے دی …

Read More »

انتخابی مہم عروج پر، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ وفاقی وزرا خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمن، کاظم پیرزادہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں گلگت پہنچنے پر وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، …

Read More »

شانگلہ؛ مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے ملبے تلے دب گئے، 6 جاں بحق

شانگہ (پاکستان امیج)شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچیں اور امدادی …

Read More »

پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا

لاہور(پاکستان امیج )پنجاب میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہو سکا جبکہ اس حوالے سے محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ 12 جون بروز جمعہ صوبے کا بجٹ پیش کرنے کا خواہاں ہے، تاہم محکمہ قانون نے بجٹ کی …

Read More »

آئی ایم ایف کی سخت شرائط؛ 1000 ارب کے ترقیاتی بجٹ میں سے صرف 528 ارب خرچ ہو سکے

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف پروگرام کی کڑی پابندیوں نے ملکی ترقیاتی بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے جس کے باعث مختص کردہ خطیر رقم کا بڑا حصہ غیر استعمال شدہ رہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت اینوئل پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پیش کردہ دستاویزات …

Read More »