شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زین قریشی لاہور ایئرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہو رہے تھے کہ ایف آئی اے نے انہیں روک لیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زین قریشی کا نام ای سی ایل میں شامل تھا، اس لئے بیرون ملک نہیں جانے دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *