اسکردو(پاکستان امیج)اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سیکنڈری رن وے 14 ایل تعمیراتی کام کے باعث 13 روز کے لیے بند رہے گا۔ جاری کردہ نوٹم کے مطابق سیکنڈری رن وے کے دونوں اطراف تعمیراتی کام 20 اکتوبر تا 3 نومبر جاری رہے گا، جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں سیکنڈری رن وے کو ایک گھنٹے کے اندر مہیا کیا جائے گا جس …
Read More »پاکستان
ایف بی آر نے اسٹیل یونٹس کی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ سیلز ٹیکس کا اطلاق کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایف بی آر نے مزید اسٹیل مینوفیکچررز، میلٹرز، ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس پر استعمال ہونے والی بجلی پر 5 روپے فی یونٹ کے حساب سے سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ بورد آف ریونیو نے اس حوالے سے اسٹیل یونٹس کے لیے بجلی کے استعمال پر 5 روپے فی یونٹ کے اطلاق سے متعلق سیلز ٹیکس …
Read More »سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: طارق فضل
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر مذاکرات شروع ہوئے، ہمیں کافی امید تھی کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات …
Read More »عظمیٰ بخاری نے ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا، معین قریشی کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانہ ادائیگی کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)یونل نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے معین ریاض قریشی کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات کو 8 کروڑ 40 لاکھ روپے بطور ہرجانہ ادا کریں، جبکہ کیس کا تفصیلی اور مکمل فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ یہ قانونی تنازع اس وقت شروع ہوا جب معین ریاض قریشی نے ایک نجی …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دوحہ (پاکستان امیج)دوحہ میں وزیرداخلہ محسن نقوی کی قطری ہم منصب شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں داخلی سیکیورٹی اور علاقائی امن و استحکام کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی دوحہ میں قطری وزیرداخلہ اورداخلی سلامتی فورس لخویہ کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن …
Read More »خیبرپختونخوامیں گورنرراج، تحریک انصاف کی عدالت سے لارجر بینچ بنانے کی استدعا
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائی کورٹ میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کی عدالت سے لارجر بینچ بنانے کی استدعا کردی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان اور سلمان خان ایڈووکیٹ نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف الگ الگ درخواستیں …
Read More »دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشتگردی کیخلاف ریاست کیساتھ ہیں: بیرسٹر گوہر
پشاور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم دہشتگردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں لیکن دہشتگردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذکے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت میں دلائل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشتگردی ناسور ہے اور ختم ہونی چاہیے، …
Read More »احسن اقبال کا پارلیمنٹ میں کھلے عام سگریٹ نوشی پر اعتراض، اسپیکر کی ارکان کو مختص جگہ پر جانیکی کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پارلیمنٹ کی عمارت میں سگریٹ نوشی پر اعتراض اٹھادیا۔ قومی اسمبلی میں احسن اقبال نے کہا کہ ہماری پارلیمنٹ کی عمارت میں کھلے عام سگریٹ نوشی کی جاتی ہے، سگریٹ نوشی کے باعث دیگر ارکان پارلیمنٹ بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں، اس میں سگریٹ نہ پینے والوں کا کیا …
Read More »امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر! جانیں سعودی ریال سمیت غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 19 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 373 روپے 46 پیسے اور یورو کی 315 روپے 59 …
Read More »فی تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار پر برقرار! چاندی کی قدر میں بڑا اضافہ؛ جانیں تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں تاہم چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر 19 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 …
Read More »
Pakistan Image