پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے سندھ حکومت کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ججز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ کے 22 دسمبر 2025ء کے فیصلے کو منسوخ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے سندھ حکومت کی جانب سے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ججز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن …

Read More »

روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید مہنگا! جانیں 21 اکتوبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ 21 اکتوبر 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 30 پیسے، برطانوی پاؤنڈ 373 روپے 46 پیسے اور یورو 315 روپے 59 پیسے میں فروخت …

Read More »

والدہ کے شناختی کارڈ کے بغیر بچے کا ب فارم بن سکتا ہے؟ نادرا نے الجھن دور کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)بچوں کا ب فارم بنواتے وقت والدہ کے شناختی کارڈ سے متعلق شہریوں کی الجھن دور کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اہم وضاحت جاری کردی ہے۔ نادرا حکام کے مطابق اس معاملے میں اصل فرق یہ ہے کہ والدہ کا شناختی کارڈ پہلے سے بنا ہوا ہے لیکن دستیاب نہیں یا ان …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ! فی تولہ 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے کی سطح پر

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا تاہم چاندی کی قدر مستحکم ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منگل 20 اکتوبر 2026 کے لیے جاری کردہ نرخوں کے مطابق پاکستان میں فی تولہ …

Read More »

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارتی حجم 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم کو 2 سال میں 13 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے پر اتفاق ہوا ہے، مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تجارت، تعلیم اور سیاحت سمیت متعدد شعبوں میں بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم …

Read More »

سرکاری حج سکیم، دوسری قسط جمع کروانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج) سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط جمع کرانے کی تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی، عازمینِ حج آج رات 12 بجے تک واجبات جمع کرا سکتے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مقررہ تاریخ تک 1200 عازمین حج نے دوسری قسط جمع نہیں کرائی، جنہیں ادائیگی کی یاد دہانی کے لیے انفرادی …

Read More »

پاکستانی اور سعودی انویسٹرز کی ایک دوسرے کو ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(پاکستان امیج) لیک سٹی گالف اینڈ کنٹری کلب میں سعودی پاک رئیل اسٹیٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپو میں شریک پاکستانی سرمایہ کاروں نے سعودی انویسٹرز کو پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی جبکہ سعودی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا۔ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں گورنر پنجاب سردار …

Read More »

موٹرویز سمیت مختلف منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے موٹرویز سمیت مختلف منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مکمل کرنے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے موٹرویز سمیت مختلف منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور پہلے مرحلے میں 4 منصوبوں کو اس نظام …

Read More »

رجب بٹ نے اہلیہ کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا؟ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں

لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری ازدواجی تنازع میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک معروف پیج یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ رجب بٹ نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو یونین کونسل کے ذریعے طلاق کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا …

Read More »

پختونخوا؛ پی ٹی آئی دور اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن بے نقاب

پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار میں معدنیات کے شعبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اور لوٹ مار بے نقاب ہوگئی۔ سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے، جس سے خیبرپختونخوا کے خزانے کو صرف ایک سال میں 16 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا …

Read More »