پاکستان

23 اکتوبر اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو جائے گا

لاہور(پاکستان امیج)( نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 23 اکتوبر اسلام آباد سپر لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو جائے گا۔لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کی لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے کے آغاز کی ملک گیر احتجاج کی کال بروقت اقدام ہے ۔ 23 اکتوبر جمعہ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے بلدیاتی قانون کے تحت کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن حکام پیش ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کمیشن کا مختصر حکم نامہ بھی پڑھ کر …

Read More »

یتیم بچے وسیم کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

بہاولپور(پاکستان امیج) معصوم یتیم بچے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کا ملزم توقیر نذیر سی سی ڈی بہاولپور کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم توقیر نذیر نے گزشتہ روز ملتان میں 15 سالہ یتیم بچے وسیم عباس کو اپنی گاڑی تلے …

Read More »

راجن پور میں مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 32 مسافر زخمی

راجن پور(پاکستان امیج) انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے قریب کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے میں 9 مسافر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق …

Read More »

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کا منصفانہ ٹیکس نظام قائم کرنے پر زور

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف کے پروگرام کے ابتدائی 2برسوں کے دوران ٹیکس نظام مزید غیر منصفانہ ہونے کے تناظر میں فنڈ کے آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر جہاد ازور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد بہتر بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کے لیے زیادہ منصفانہ اور غیر جانب دار ٹیکس نظام کی ضرورت پر زور دیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کیلئے اچھا ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی قیادت سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کے لیے اچھاہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کسی اور (ن) لیگی رہنما کی مولاناکے بارے میں گفتگو پرکمنٹ نہیں کرسکتا، مولانافضل الرحمان نے سخت …

Read More »

سندھ حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی عمر اور امتحان میں شراکت کے مواقع بڑھادیے

کراچی(پاکستان امیج)سندھ کابینہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِصدارت سی ایم ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ اجلاس میں صوبائی کابینہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات اور مشترکہ مسابقتی امتحان کے لیے عمرکی حد 30 سے بڑھا کر 33 …

Read More »

فضل الرحمان معدنی وسائل پر بے بنیاد خدشات پھیلانے کے بجائے مخصوص معاہدوں کی نشاندہی کریں، بیرسٹر دانیال

اسلام آباد(پاکستان امیج)پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو اپنے ماضی کے بیانات اور موجودہ سیاسی مؤقف میں تضاد پر قوم کو جواب دینا ہوگا۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان کی …

Read More »

عمران خان اور پارٹی کے مفاد کی سب سے زیادہ مخالفت پی ٹی آئی کے اندر سے ہوتی ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی فلاح و بہبود اور پارٹی کے مفاد میں کی جانے والی کوششوں کی سب سے زیادہ مخالفت خود تحریک انصاف کے اندر سے ہوتی ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان مسلسل مفاہمت کی کوششیں کررہے ہیں، تاہم ان کی راہ میں سب سے بڑی …

Read More »

پی آئی اے میں ملازمت کے مواقع، امیدواروں کے انٹرویوز جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں نئے فضائی میزبانوں کی بھرتی کا عمل جاری ہے، جہاں کراچی بیس کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امیدواروں کے انٹرویوز کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں کیے جا رہے ہیں۔ پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »