لاہور(پاکستان امیج)صوبائی دارالحکومت میں مہنگائی کے ستائے شہریوں پر ایک بار پھر بوجھ ڈال دیا گیا ہے جہاں تندور مالکان اور نان بائیوں نے نان کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ نئی قیمتوں کے نفاذ کے بعد اب شہر میں نان 35 روپے میں فروخت ہو رہا ہے تاہم روٹی کی فی الوقت پرانی قیمت یعنی 20 …
Read More »پاکستان
پسنی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر وجاہت وحید لاہور میں سپردخاک
لاہور(پاکستان امیج) بلوچستان پسنی میں دفاعِ وطن کی خاطرجان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر وجاہت وحید شہید کو انکے آبائی شہر لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ میجر وجاہت وحید شہید کی نمازِجنازہ بحریہ ٹاؤن لاہور میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، قومی پرچم میں لپٹے شہید کے جسدِ خاکی کو پاک فوج کے چاق و …
Read More »پاکستان میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی جگہ جدید ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی جگہ جدید ای پاسپورٹ جاری کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے، اب نئے نظام کا آغاز 15 اکتوبر کے بجائے 23 اکتوبر 2026 سے ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر اور بیرونِ ملک پاکستانی سفارتی مشنز میں ای پاسپورٹ کے اجرا …
Read More »زرعی مصنوعات اور معدنیات میں دلچسپی، پاک امریکا تجارتی معاہدے میں اہم پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے ملاقات کی جس میں پاک امریکا دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت و صنعت رانا احسان افضل خان اور سیکرٹری تجارت جواد پال بھی اس موقع پر شریک تھے۔ سیکرٹری …
Read More »’سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں‘؛ قائد اعظم کے قول پر وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے قائداعظم کے اصول پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سول سرونٹس سیاستدانوں کے اثر میں نہ آئیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے پولیس سروس کے افسر تنویر احمد طاہر کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔ آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ یہ …
Read More »وزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں، لیاقت بلوچ
لاہور(پاکستان امیج)رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ صنوبر انسٹیٹیوٹ کے قومی ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم بلوچستان کے مسائل پر کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا …
Read More »ملازمین کے لیے اہم خبر! حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری آگئی
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور انہیں اضافی مالی وسائل فراہم کرنے کی ایک تجویز تیار کر کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو غور کے لیے بھیج دی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، اس سمری میں جنوبی اور ضم شدہ اضلاع میں تعینات پولیس اہلکاروں کے لیے بنیادی تنخواہ کا 120 فیصد، دیگر …
Read More »سونے کی پھر اونچی اڑان، فی تولہ قیمت بارےبڑی خبر آگئی
دبئی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیر کو سونے کی قیمتوں(Gold Rates) میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جسے تیل کی قیمتوں میں کمی سے سہارا ملا، جبکہ سرمایہ کار رواں سال امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکانات اور آئندہ مالیاتی پالیسی سے متعلق اشاروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ گرینچ معیاری وقت کے مطابق صبح …
Read More »بیرون ملک تربیت اور ڈیپوٹیشن سے واپسی پر افسران کیلئے سخت اقدامات، ڈگری تصدیق اور مالی ضمانت لازمی قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیرونِ ملک اور ملک کے اندر تعلیمی پروگراموں، وظائف اور ڈیپوٹیشن سے واپس آنے والے سول سرونٹس کیلئے ڈگریوں کی تصدیق اور مالی ضمانتوں کی کڑی نگرانی سے متعلق سخت لازمی شرائط عائد کردی ہیں۔ نئے جاری کردہ ایس او پیز کے تحت حکومت نے واضح کردیا ہے کہ سرکاری خرچ پر بیرونِ ملک …
Read More »مشرق وسطیٰ تنازع: مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے …
Read More »
Pakistan Image