پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافہ کی سمری تیار کرلی گئی، 120 فیصد تک الاؤنس کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر ضروریات کی سمری تیار کرلی گئی ہے،سمری گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ارسال کر دی گئی۔ سمری میں جنوبی اور ضم اضلاع …
Read More »پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5 کردی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے ضروری کاغذات کی تعداد 5کردی گئی۔ ہاؤسنگ قرض کے لیے ضروری دستاویزات میں ٹرانسفر ،پوزیشن لیٹر، نقشہ، رہن رکھنے کی اجازت کا خط اور اندراجِ رہن شامل ہیں جب کہ اس حوالے سے بینکوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس تر جمان نے ایک …
Read More »امریکی ڈالر 280 روپے 20 پیسے کی سطح پر! جانیں سعودی ریال سمیت غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ 19 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 373 روپے 46 پیسے اور یورو کی 315 روپے 59 …
Read More »سرکاری حج اسکیم واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی کل آخری تاریخ
اسلام آباد(پاکستان امیج) سرکاری عازمینِ حج کے لیے واجبات کی دوسری قسط جمع کروانے کی کل 20 اکتوبر آخری تاریخ ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری عازمینِ حج واجبات کی ادائیگی 20 اکتوبر تک لازمی مکمل کر لیں۔ ادائیگی کے لیے نیشنل آئی ٹی بورڈ کا حج پورٹل یا پاک حج ایپ استعمال کریں۔ پورٹل پر …
Read More »رجب بٹ نے عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی
لاہور(پاکستان امیج)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے پاکستان کے عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پاکستانیسیاحت حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں رجب بٹ سے سوال کیا گیا کہ وہ …
Read More »متعدد قتل پر عمر قید کی سزائیں الگ شمار ہوں گی یا ایک؟سپریم کورٹ لارجر بینچ کا غور جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) متعدد قتل پر عمر قید کی سزائیں الگ شمار ہوں گی یا ایک؟اس حوالے سے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا غور جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متعدد قتل پر عمر قید کی سزاؤں کے یکے بعد دیگرے یا بیک وقت شمار ہونے کے کیس میں پنجاب حکومت نے جواب جمع کرا دیا ہے۔ تحریری جواب …
Read More »عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس؛ ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی(پاکستان امیج) عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ دوران سماعت ملزمہ کے وکیل لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ …
Read More »کراچی کو عوام کی خواہش کے برخلاف سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، خالد مقبول صدیقی
کراچی(پاکستان امیج) ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو یہاں کے عوام سے پوچھے بغیر سندھ کا حصہ بنایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نارتھ ناظم آباد ریزیڈنٹس کمیٹی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی …
Read More »عدالت میں دورانِ سماعت وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعت کے دوران وکیل کو سیلفیاں بنانا مہنگا پڑ گیا۔ کمرہ عدالت میں کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سیلفی بناتے ہوئے دیکھا تو برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب یہ کیا کر رہے ہیں آپ، کچھ خدا …
Read More »وفاقی آئینی عدالت: جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت میں منعقدہ ایک باوقار تقریب کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیا۔ یہ تقریب حلف برداری وفاقی آئینی عدالت میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں ججز، عدالتی افسران و اسٹاف، لاء افسران نے شرکت …
Read More »
Pakistan Image