کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230روپے ہو گئی

کوئٹہ(پاکستان امیج) کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 230روپے ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں چینی سمیت کھانے پینے کی مختلف چیزو کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں،سول سیلرز کا کہنا ہے کہ شہر میں چینی فی کلو 230روپے میں فروخت کی جارہی ہے،آٹے کی سو کلو کی بوری 17ہزار میں فروخت کی جارہی ہے،چنے فی کلو 520روپے، دال چنا 500روپے فی کلو میں فروخت کی جارہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

گوادر میں ہلاک دہشت گرد کے والد اور بھائی کی پریس کانفرنس، ندامت کا اظہار

گوادر(پاکستان امیج) گوادر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فتنہ الہندوستان کے دہشت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *