کراچی(پاکستان امیج) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کا خاتمہ آرمی چیف کے وژن کا حصہ ہے، ایرانی تیل کے نیٹ ورک کو ختم کرکےرہیں گے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ فیصلہ ہوا ہے جہاں اسمگلنگ بہت زیادہ ہے اس کے خلاف کارروائی کرنی ہے، اسمگلنگ میں …
Read More »صوبائی خبریں
کوئٹہ میں ایک مکان سے 1کرڑور امریکی ڈالرز برآمد،2ملزم گرفتار
کوئٹہ(پاکستان امیج)فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے احساس ادارے کی رپورٹ پر کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاون میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے 1 کڑور امریکی ڈالرز برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے)کوئٹہ سرکل نے حساس ادارے کی رپورٹ پر کوئٹہ کے علاقے ہزارہ …
Read More »انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی چینی کاروبار و زخیرہ اندازوں کیخلاف کاروائی خوش آئند ہے،محمد آصف ترین
کوئٹہ(پاکستان امیج)انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی چینی کاروبار و زخیرہ اندازوں کیخلاف کاروائی خوش آئند ہے تعاون کے لئے تیار ہے قانونی و غیر قانونی چینی کے تاجروں میں فرق واضح ہونا چاہیے پرمٹس و قانونی طریقے سے کاروبار کرنے والوں کو بلاجواز تنگ نہ کیا جائے چینی کے حوالے سے پالیسی و حکمت عملی طے کرتے وقت متعلقہ تاجر …
Read More »بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم مسلح افراد فٹ بال کے چھ کھلاڑیوں کو اغوا کر کے فرار ہو گئے
6 فٹبالروں کو اغوا کر کے پہاڑوں کی طرف فرار ہو گئے لیویز رسالدار کھلاڑیوں کی جلد بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی مغویوں کی بحفاظت بازیابی کے لیے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے وزیر داخلہ میر محمد زبیر جمالی ڈیرہ بگٹی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم مسلح افراد فٹ بال …
Read More »نگران بلوچستان حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی ۔جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان نگراں حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی اس سلسلے میں ہر طرح کی اسمگلنگ چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک سے ہو اُس کو قابو کرنے کے اقدامات کیے جاچکے ہیں ۔ یوریا آٹا …
Read More »فورسز کا بلوچستان کے علاقے میں آپریشن، 2 ہزار کلو منشیات برآمد
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں فورسز نے آپریشن کرکے 2 ہزار کلو منشیات برآمدکرلی، کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان کی ہدایات پر پاک فوج، ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات کے خلاف آپریشن میں حصہ لے …
Read More »بلوچستان حکومت وڈھ میں معمول کی بحالی اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان حکومت وڈھ میں معمول کی بحالی اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کام کر رہی ہےحکومت نے ڈی آئی جی خضدار منیر احمد شیخ کو قبائلی عمائدین سردار اسد اللہ مینگل اور میر شفیق الرحمان سے ملاقات کے لیے روانہ کر دیا ہے۔ ایس ایس پی خضدار میر حسین …
Read More »حکومت بلوچستان کا ضلع قلعہ عبداللہ میں غیر قانونی منشیات کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن کا خیرمقدم
کوئٹہ(پاکستان امیج) حکومت بلوچستان نے آج ضلع قلعہ عبداللہ میں غیر قانونی منشیات کے خاتمے کے لیے گرینڈ آپریشن کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ حکومت 15 فیکٹریوں کو ہٹانے اور 938 کلو گرام چرس تلف کرنے میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو سراہتی ہے۔ پاک فوج کے کمانڈر 12ویں کور کی قیادت میں قانون نافذ کرنے …
Read More »آرمی چیف کی جانب سے جاری کردہ بیانیہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں ،جان اچکزئی
کوئٹہ(پاکستان امیج)صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی جانب سے جاری کردہ بیانیہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں منافع خوروں کے خلاف اپریشن جاری رہے گا دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کرے حکومت انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کرے گی دہشتگردوں کا جہاں بھی پناہ گاہ …
Read More »مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا اثر، کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی
کوئٹہ(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں فی کلو چینی کی قیمت میں مزید 20 روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعد ایک کلو چینی 200 روپے میں فروخت کی جارہی ہے جب کہ بعض علاقوں میں چینی 205سے …
Read More »
Pakistan Image