کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران صوبائی حکومت سمگلنگ اور زخیرہ اندوزی کے مکمل خاتمے کے لیۓ پوری طرح پر عزم رہتے ہوۓ بھرپور عملی اقدامات کر رہی ہے اس میں دو راۓ نہیں کہ سمگلنگ اور زخیرہ اندوزی معاشرے کو کھوکھلا کرنے کے ساتھ ملکی معیشت کے لیۓ بھی بے حد نقصان دہ …
Read More »صوبائی خبریں
ریکوڈک معاہدہ آئین و قانون کے مطابق کیا گیا، 10 ارب جرمانے سے سنگین نتائج برآمد ہوتے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس جمال مندوخیل نے11صفحات کا نوٹ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ ریکوڈک معاہدہ آئین و قانون کے مطابق کیا گیا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے نوٹ میں کہا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 9 دسمبر کو مختصر متفقہ رائے دی تھی، …
Read More »بلوچستان ہائی کورٹ میں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماء احمد علی کوہزاد کی اپیل مسترد ، عدالت عالیہ نے احمدعلی کو غیر پاکستانی قرار دے دیا
کوئٹہ(پاکستان امیج) چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے احمد علی ہزارہ کی آئینی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں ” غیر پاکستانی” قرار دے دیا – احمد علی ہزارہ گزشتہ جنرل الیکشن میں حلقہ پی بی 26 کوئٹہ 3 سے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لیے امیدوار تھے مورخہ 22 نومبر 2017 …
Read More »بسیمہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کھائی میں جا گری
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ کے علاقے بسیمہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کھائی میں جا گری ،جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کار خضدار سے بسیمہ جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں …
Read More »پاکستان کیساتھ باہمی تعلقات کا فروغ افغانستان حکومت کی ترجیحی پالیسی ہے، مولوی گل حسن
کوئٹہ(پاکستان امیج) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل مولوی گل حسن نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک افغان تعلقات افغان مہاجرین کے مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات سے اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں کے …
Read More »پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں، ناراض رہنماﺅں کو منانے کی کوشش کریں گے، سینیٹر منظور کاکڑ
کوئٹہ (پاکستان امیج) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹرمنظور احمد کاکڑ نے کہاہے کہ پارٹی میں موجود ناراض رہنماوں کو منانے کی بھر پور کوشش کریں گے بی اے پی کے دور اقتدار میں بلوچستان کی پسماندگی اور احساس محرومیوں کی خاتمے کیلئے بھر پور کردار ادا کیا بلوچستان حکومت نے ریکورڈک کا تاریخ ساز فیصلہ کیا جس …
Read More »کوئٹہ میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، 16 افراد گرفتار کرلیے گئے
کوئٹہ (پاکستان امیج) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر)سعد بن اسد اور ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود بلوچستان محمد سلیم کھوسہ کی ہدایت پر دوسرے صوبوں سے آئے ہوئے مرد، خواتین اور بچوں پر مشتمل پیشہ ور 16 بھکاری حراست میں لیکر محکمہ سوشل ویلفیئر کے حوالے کردئیے گئے . اور 24 بھکاریوں کو وارننگ دیے گئے اسسٹنٹ کمشنر سٹی کیپٹن (ر)عبداللہ …
Read More »بلوچستان کے سمندر کو ٹرالر مافیا کو سونپ کر ماہی گیروں کے بچوں کو فاقہ کشی پر مجبور کیا جارہا ہے، ڈاکٹر مالک
گوادر (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی بلوچ عوام کے روزگار و معاش کو چھیننے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریگی،بلوچستان کے عوام کے روزگار و معاش کا ذریعہ بارڈر و سمندر سے وابستہ ہے، حکمران بلوچستان کے سمندر کو ٹرالر مافیا کو سونپ کر ماہیگیروں کے بچوں کو فاقوں پر مجبور کررہے ہیں جبکہ بارڈر کو بند کرکے لاکھوں افراد کو …
Read More »بلوچستان کے افسران عوام کیلئے آ سانیاں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کریں، انوار الحق کاکڑ
کوئٹہ، اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں بین الصوبائی رابطہ وزیر سردارزادہ آ صف الرحمان دمڑ نے وزیراعظم ہاو¿س اسلام آ باد میں وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی اس موقع پر سابق وزیر جام کمال بھی موجود تھے نگران بین الصوبائی رابطہ وزیر سردار زادہ آ صف الرحمان دمڑ نے وزیراعظم پاکستان سے زیارت میں گیس پریشر کی …
Read More »ہم سب کو معلوم ہے کہ نگران حکومت کی اولین ذمہ داری پر امن ماحول کا قیام ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی
کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلا س یہاں منعقد ہوااجلاس کے آغاز پر کابینہ اجلاس میں صوبائی وزراء کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ نگران حکومت کی اولین ذمہ داری پر امن ماحول کا قیام ہے جبکہ صاف و شفاف …
Read More »
Pakistan Image