صوبائی خبریں

 نگران وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان جان اچکزئی کی نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج ) نگران وزیر اطلاعات حکومت بلوچستان جان اچکزئی کی نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے ملاقات ‘ بلوچستان میں فوری طور پر 5 سو نوجوانوں کیلئے تربیتی پروگرامز شروع کرنے پر اتفاق ‘ بلوچستان آئی ٹی پارک کے قیام کیلئے فوری طور اقدامات کی یقین دہانی کرادی گئی ‘ ملاقات میں صوبے کے نوجوانوں …

Read More »

مستونگ دھماکے کی زد میں ایک کالج وین بھی آئی، 5 طلباء زخمی، ہسپتال منتقل

کوئٹہ (پاکستان امیج) مستونگ دھماکے کی زد میں طلبا ءسے بھری ایک کالج وین بھی آ گئی کس کے نتیجے میں 5 طلباء زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق مستونگ دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 6 افراد زخمی ہوئے تھے تاہم بعد …

Read More »

کوئٹہ ‘ وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت

کوئٹہ (پاکستان امیج)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما پر حملے کی مذمت جان اچکزئی کی جے یو آئی ف کے رہنما اور ترجمان حافظ حمد اللہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت حملے میں ملوث غیر ملکی عناصر کی شناخت اور گرفتاری کے لیے پرعزم ہے۔ “بلوچستان کے امن …

Read More »

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس ، واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مستونگ واقعہ پر اظہار افسوس ، واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی مستونگ واقعہ افسوس ناک ہے ،دہشت گردی میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ، ملوث عناصر کی گرفتاری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں بلوچستان کی ہدایت ،بحالی امن کے لئے اقدامات کو مزید بہتر بنایا جائے میر …

Read More »

مستونگ میں دھماکہ ، حافظ حمد اللہ سمیت 11افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ (پاکستان امیج)مستونگ میں دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ سمیت 11افرادزخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اور سکیورٹی اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اورجائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔دھماکہ مستونگ قومی شاہراہ پر جوتو کے مقام پر …

Read More »

سرحدی کاروبار کی بندش قبول نہیں، کارروائی کرنا ہے تو منشیات اور بے امنی کیخلاف کی جائے، ہدایت الرحمن

گوادر(پاکستان امیج) اسمگلنگ کے نام پر سرحدی کاروبار کی بندش کسی طور قبول نہیں۔ ہدایت الرحمان بلوچ حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے نام پر سینکڑوں سالوں سے سرحدی کاروبار کی بندش کسی طور قبول نہیں۔ بلوچستان کے لاکھوں لوگوں کا گزر بسر اسی بارڈر سے منسلک ہے جس کی بندش …

Read More »

گورنر بلوچستان کے افتتاح کرنے کے باوجود سبی ہرنائی سیکشن بحال نہ ہوسکا

اسلام آباد، کوئٹہ (پاکستان امیج)سبی ہرنائی سیکشن بحال نہ ہوسکا،ہرنائی پسنجر کا ریک بھی واپس چلاگیا، گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے 7اگست کوٹرین کا افتتاح کیا تھا،سیکشن مکمل بحال نہ ہونے پر ایک دن بعد ٹرین بند کردی گئی اور اب مسافر ٹرین کا ریک (کوچز) بھی واپس منگوالی گئیں،مسافر ٹرین کی کوچز واپس منگوانے اور ٹرین نہ چلنے …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آصف غفور کی بریفنگ

کوئٹہ(پاکستان امیج)نگراں وزیراعلی بلوچستان میرعلی مردان خان ڈومکی کا ہیڈکوارٹر بلوچستان کور کا دورہ۔کابینہ کے سینئر ارکان اور سول انتظامیہ کے افسران بھی ہمراہ تھے۔ نگراں وزیراعلیٰ نے آمد پر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ بعد ازاں وزیراعلیٰ اور ان کی ٹیم کو صوبہ کی سیکورٹی صورتحال اور سیکورٹی فورسز کے آپریشنز کے بارے …

Read More »

بلوچستان میں بارڈرز کی بندش، تربت میں تمام جماعتوں نے نیشنل پارٹی کے احتجاج کی حمایت کردی

تربت (پاکستان امیج) نیشنل پارٹی کی بارڈر بندش نامنظور تحریک کے سلسلے میں مختلف اسٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں، آل پارٹیز کیچ، بارڈر ٹریڈ الائنس، حق دو تحریک، بارڈر رابطہ کمیٹی کی غیرمشروط اوربھرپورحمایت کی یقین دہانی، تحریک کا آغاز 16ستمبر کو احتجاجی مظاہرہ ودھرنا سے کیاجائے گا، نیشنل پارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں بارڈر بندش نامنظور تحریک کے …

Read More »

قلات میں سرکاری محکموں میں میرٹ کی پامالی کیخلاف جے یو آئی کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(پاکستان امیج)قلات میں میرٹ کی پامالی اور اقربا پروری کے خلاف جمعیت علماءاسلام کے رہنماءآغا حفظ الرحمان شاہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کے شرکاءنے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر میرٹ کی پامالی اور بدعنوانی کے نعرے درج تھے۔ ریلی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی ڈی ایچ او قلات آفس پہنچی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر …

Read More »