موسیٰ خیل (پاکستان امیج ) صوبہ بلوچستان میں موسیٰ خیل کے علاقے چینہ خوندی میں ہیضے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق کے مطابق موسیٰ خیل کے ضلعی افسرِ صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔ 8 اموات 4 روز کے دوران ہوئیں، …
Read More »صوبائی خبریں
بلوچستان میں انسداد اسمگلنگ آپریشن، منشیات سمیت 70 کروڑ کی اشیا ضبط
کوئٹہ (پاکستان امیج)فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد کرلی۔ انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے کسٹمز وئیر ہاؤس منتقل کردیے گئے ہیں۔ اس کامیاب آپریشن میں ضبط شدہ اشیا کی مالیت تقریباً 70 …
Read More »کوئٹہ بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار
کوئٹہ: (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، 329 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے 2 ہزار 541 …
Read More »بلوچستان: جرگے نے چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلا دیا
موسیٰ خیل (پاکستان امیج)بلوچستان میں دکان میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں میں پیش آیا جہاں جرگے نے چوری کی شبے میں سچ ثابت کرنے کے لیے 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تاہم ان میں سے کوئی شخص بھی …
Read More »الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کی وزیر اعلیٰ بلوچستان کی اپیل مسترد کردی
کوئٹہ(پاکستان امیج)کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ بلدیاتی الیکشنز مقررہ شیڈول کے مطابق 28 دسمبر کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا ہے جس میں …
Read More »جسٹس کامران نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کوئٹہ (پاکستان امیج) جسٹس محمد کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر جعفر خان مندوخیل نے جسٹس کامران ملاخیل سے چیف جسٹس کے منصب کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور بار کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ جوڈیشل کمیشن آف …
Read More »حب میں آٹو کراس ریلی شروع، روکی اور اسٹاک کیٹگریز کے مقابلے جاری
حب (پاکستان امیج)بلوچستان کے شہر حب میں آٹو کراس ریلی کے آغاز کے ساتھ ہی سب سے پہلے اسٹاک کیٹگری کے مقابلوں کا آغاز ہوا جو تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حب میں اسٹاک کیٹگری مقابلے ختم ہونے کے بعد روکی کیٹگری کے ڈرائیورز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے، پہلی بار آٹو کراس میں حصہ لینے والے ڈرائیورز …
Read More »دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، فوج کے ساتھ ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، بلوچستان کے لوگ اپنی فوج کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پرسوں ڈیرہ بگٹی میں …
Read More »بلوچستان میں بارشوں کی کمی، خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کی توقع
کوئٹہ(پاکستان امیج)بلوچستان میں خشک سالی کی صورتحال پر محکمہ موسمیات نے پری الرٹ ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق صوبے کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی ہے اور خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائرزی کے مطابق اس سال مئی تا نومبر …
Read More »سیکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک
قلات (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 6 دسمبر کو قلات میں فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، فورسز نے موٴثر …
Read More »
Pakistan Image