کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے اداکار فیضان خواجہ نے انڈسٹری میں فنکاروں کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر آواز بلند کردی۔ فیضان خواجہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جس میں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں غیر پیشہ ورانہ رویوں اور فنکاروں کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر کھل کر بات کی ہے۔ ویڈیو بیان میں انہوں …
Read More »شوبز
عماد وسیم کی بے وفائی اور افیئر کی افواہیں؛ بیوی سے تعلقات میں دراڑ؟
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اس بار کرکٹ کے میدان کے بجائے اپنی ازدواجی زندگی کے معاملات کے باعث سرخیوں میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان تعلقات میں دراڑ آچکی ہے، جس کی وجہ مبینہ طور پر …
Read More »مہوش حیات ساتھی اداکار ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید برہم
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے مشہور میزبان اور اداکار ساحر لودھی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔ ان دنوں ساحر لودھی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کی روزمرہ مصروفیات کی ویڈیوز پوسٹ کی جارہی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ کسی میٹنگ کی تیاری کرتے نظر آتے ہیں اور ایسا دکھاتے جیسے اچانک انکی ویڈیو …
Read More »شادی کے لیے دعا کرتی ہوں لیکن ہو نہیں رہی، نورین گلوانی
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نورین گلوانی نے شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں نورین گلوانی نے کہا کہ وہ اپنی شادی کے لیے بھی …
Read More »حمیرا اصغر کی والدہ کا ’’نامناسب‘‘ بیان؛ شمعون عباسی نے آئینہ دکھا دیا
کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکار شمعون عباسی نے حال ہی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر علی کی والدہ کی جانب سے کراچی کے لوگوں پر عائد کیے گئے الزامات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں پر الزام لگا دینا بہت آسان ہے جبکہ اصل میں والدین کی ذمے داری تھی کہ وہ اپنی بیٹی کی خبر لیتے۔ …
Read More »شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کیلئے امریکہ روانہ
ممبئی (پاکستان امیج ) بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ کنگ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران ایک بڑے ایکشن سین کو فلمایا جارہا تھا جس دوران اداکار کو چوٹ لگی، …
Read More »کرینہ کپور کا 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس: افواہ یا حقیقت؟
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھر فلمی حلقوں میں چہ میگوئیاں پیدا کرنے کا باعث بن گئی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اگلی فلم میں ایک بھوت کا کردار نبھاتے ہوئے 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس کرتے دکھائی دیں گی۔ یہ منفرد کہانی ’براہمسترا‘ فلم کے مصنف حسین دلال …
Read More »ہانیہ عامر کے بعد عمران اشرف کی بھی بھارتی پنجابی فلم ریلیز کےلیے تیار
ممبئی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار عمران اشرفاب بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہیں۔ عمران اشرف جلد بھارتی پنجابی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا‘‘ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، جو ان کی بھارتی پنجابی سینما میں ڈیبیو فلم ہوگی۔ فلم کے پروڈیوسرز کے مطابق یہ فلم 22 اگست …
Read More »فلم انڈسٹری کی چمکتی دنیا سے تاریک جیل کا سفر؛ سونے کی اسمگلر بھارتی اداکارہ کو سخت سزا
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کی کنڑا فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رانیا راؤ اپنی چمکتی دمکتی شہرت کو پیچھے چھوڑ کر اب جیل کی تاریک دیواروں میں قید ہو چکی ہیں۔ اداکارہ کو غیر قانونی طور پر سونے کی اسمگلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔ عدالت نے اسمگلنگ کیس میں اداکارہ رانیا راؤ کو ایک سال قید کی سزا سنائی …
Read More »دو اچھے لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہ سکتے، کرن خان کا طلاق سے متعلق انکشاف
کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے پہلی مرتبہ اپنی طلاق سے متعلق انکشاف کردیا۔ میزبانی کیلئے مشہور کرن خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں پہلی بار اپنی طلاق کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ اس دوران انہوں نے نہ صرف اپنے ذاتی تجربات شیئر کیے بلکہ طلاق کے بعد بچوں پر پڑنے …
Read More »
Pakistan Image