ممبئی(پاکستان امیج)سیف علی خان حملہ کیس میں ممبئی پولیس نے ملزم کی ضمانت کی مخالفت کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کے کیس میں گرفتار بنگلا دیشی شہری شریف الاسلام کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے عدالت کو بتایا ہے کہ ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود …
Read More »شوبز
حجاب سے متعلق متنازع بیان ،حمزہ علی عباسی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکار حمزہ علی عباسی کو’’حجاب‘‘ سے متعلق بیان دینامہنگاپڑگیا۔ پیارے افضل، من مائل اورالف جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والے حمزہ علی عباسی مذہبی رجحان کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں حمزہ علی عباسی کا ایک پوڈکاسٹ کلپ سوشل میڈیاپروائرل ہوا ہے جس میں وہ اسلام میں حجاب کے تصور پر …
Read More »اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہنے کا خوفناک تجربہ شیئر کردیا
کراچی، لاہور (پاکستان امیج) حال ہی میں ایک اداکارہ کی کئی ماہ پرانی لاش کراچی میں ایک فلیٹ سے ملی تھی جس کے بعد اکیلے رہنے کے نقصانات اور فواہد یا مجبوریاں بھی زیر بحث ہیں، اب پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اکیلے رہنے کے حوالے سے ذاتی اور خوفناک تجربہ مداحوں سے شیئر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے …
Read More »حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی ایک پوڈ کاسٹ میں ’’حجاب‘‘ سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد مشکل میں پڑ گئے ہیں۔ حمزہ علی عباسی ’’پیارے افضل‘‘، ’’من مائل‘‘ اور ’’الف‘‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اپنے کرداروں کے باعث شہرت حاصل کرچکے ہیں، اداکاری کے علاوہ مذہبی رجحان کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتے ہیں۔ …
Read More »ہانیہ عامر اور عاشر وجاہت کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دوستی ختم ہوگئی؟
کراچی(پاکستان امیج)اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے دوستانہ تعلقات مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہانیہ نوجوان اداکار و گلوکار عاشر وجاہت کے ساتھ سیر سپاٹے کرتیں اور موج مستیاں کرتی نظر …
Read More »اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے مجھے بچالیں؛ بالی وڈ ادکارہ تنوشری دتہ کا دل دہلا دینے والا انکشاف
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنے گھر میں خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہی ہیں اور نامعلوم افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر پولیس کو شکایت درج کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ …
Read More »ڈرامہ منجھلی کی 40 ویں قسط نے ناظرین کے دلوں پر گہرا اثر کیوں چھوڑا؟ ویڈیو
لاہور(پاکستان امیج)منگل 22 جولائی 2025 کو ہم ٹی وی پر ڈرامہ سیریل منجھلی کی 40ویں قسط نشر ہوئی جس نے ناظرین کے دلوں میں ایک بار پھر گہرا اثر چھوڑا۔ اس قسط میں منجھلی بیٹی کے دکھ، جذبات اور خاموش قربانیوں کو جس طرح پیش کیا گیا، وہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک نایاب مثال ہے۔ شہیرہ جلیل الباسط نے …
Read More »اداکارہ عروہ حسین کا علیزے شاہ کے حق میں بول پڑیں
کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ عروہ حسین نے حال ہی میں انڈسٹری میں سینئرز، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کی جانب سے مبینہ بدسلوکی کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ علیزے شاہ کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔ عروہ حسین نے علیزے کو ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو مضبوط رکھیں اور ان سینئرز کو نظرانداز کریں جو …
Read More »شازیہ منظور نے جان بوجھ کر دھکے دے کر ریمپ واک کے دوران اسٹیج پر گرایا، علیزے شاہ
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ماضی کے فیشن شو کے دوران ریمپ پر پیش آنے والے واقعے پر لب کشائی کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنا تہلکہ خیز ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں وہ خود کے ساتھ انڈسٹری میں ہونے والی بدسلوکی کا انکشاف کر رہی …
Read More »اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی سے ملاقات، بھارت میں ہنگامہ مچ گیا
لندن (پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر پاکستان کے کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور بھارتی اداکار اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اجے دیوگن شاہد آفریدی سے گرم جوشی سے ملاقات کر رہے ہیں اور خوش مزاجی سے گفتگو کر رہے ہیں۔ جس پر بھارتی انتہا پسندوں نے …
Read More »
Pakistan Image