لاہور (پاکستان امیج) گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ‘سردار جی تھری’ نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔ دنیا بھر میں پنجابی بولنے والی کمیونٹی نے مودی سرکار کی انتہا پسندانہ پالیسی مسترد کردیا۔ پاکستانی اداکارہ کو سر آنکھوں پر بیٹھا لیا، دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ …
Read More »شوبز
سلینا گومز اور بینی بلانکو شادی کی تیاریاں، تقریبات کا آغاز کب ہوگا؟
لاس اینجلس(پاکستان امیج) معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز اور موسیقار و پروڈیوسر بینی بلانکو نے شادی کی تیاریوں کا آغاز موسمِ گرما کے آخر میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف بلانکو نے 10 جولائی 2025 کو ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران کیا۔ یہ مشہور جوڑا دسمبر 2024 میں منگنی …
Read More »اداکارہ ماہم عامر کا لڑکیوں کو شادی سے متعلق مشورہ
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ماہم عامر نے لڑکیوں کو شادی سے متعلق مشورہ دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ماہم عامر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالات کے جواب دیے۔ پروگرام میں اداکارہ ماہم خان نے شادی کے حوالے …
Read More »رابعہ بٹ بھی سوشل میڈیا پر غیرفعال،سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھنے کے بعد اداکارہ کا سوشل میڈیا پر پیغام آگیا
لاہور (پاکستان امیج) اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے بعد مقبول ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ طویل غیر موجودگی نے ان کے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے تاہم سوشل میڈیا پر آوازیں اٹھنے کے بعد اداکارہ بٹ نے بھی پیغام جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انکے مداحوں کی جانب سے تشویش …
Read More »موجودہ دور اداکاری نہیں دکھاوے کا ہے، توقیر ناصر کی شوبز انڈسٹری پر تنقید
لاہور(پاکستان امیج)معروف سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کی بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران توقیر ناصر کا کہنا تھا کہ ماضی کے فنکار …
Read More »فنکاروں کے حالات اور ذہنی صحت سے باخبر رہنے کیلئے واٹس ایپ گروپ بنایا گیا ہے، طوبیٰ انور
کراچی(پاکستان امیج)اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ شوبز اداکاراؤں کی ذہنی صحت اور حالات سے باخبر رہنے کیلئے کے لیے واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ چند اداکاراؤں نے مل کر ایک واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا ہے جس کا مقصد ایک …
Read More »رابعہ بٹ کی سوشل میڈیا پر طویل خاموشی، مداح تشویش میں مبتلا
لاہور(پاکستان امیج)مقبول ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ کی سوشل میڈیا پر طویل غیر موجودگی نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جو ان کی خیریت جاننے کے لیے مسلسل تبصرے کر رہے ہیں۔ ڈان نیوزکے مطابق رابعہ بٹ پاکستان کی باصلاحیت سپر ماڈل اور اداکارہ ہیں، جنہوں نے ’آنگن‘، ’پہلی سی محبت‘، ’جیون نگر‘، ’یہ دل …
Read More »اداکارہ حمیرااصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز6کے فلیٹ مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ حمیرااصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق حمیرااصغر کی موت آٹھ سے 10ماہ قبل ہوئی، حمیرا کے جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں پائی گئی،رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے …
Read More »اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول پر دستخط
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور روس نے پاکستان اسٹیل ملز (PSM) کراچی کی بحالی اور جدید کاری کے لیے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں، جس سے دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی صنعتی شراکت داری کو مزید تقویت ملی ہے۔ پاکستان ایمبیسی، ماسکو میں پاکستان کی طرف سے صنعت و پیداوار کے سیکرٹری جناب سیف انجم اور روسی وفد کی …
Read More »کپل شرما کے کیفے پر حملہ، کامیڈین کس حال میں ہیں؟
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی کامیڈین کپل شرما کا کیفے فائرنگ کا نشانہ، دہشتگرد تنظیم کے کارندے نے ذمہ داری قبول کرلی. بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما کے حال ہی میں کینیڈا میں لانچ ہونے والا “کپس کیفے” پر حملہ کیا گیا ہے۔ افتتاح کے چند روز بعد ہی اس کیفے پر کم از کم 9 گولیاں چلائی گئیں جس کے …
Read More »
Pakistan Image