شوبز

بھارتی حکومت اور بھارتی وزیراعلیٰ آمنے سامنے، سردار جی 3 کی حمایت کردی

ممبئی(پاکستان امیج)”پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ کی کھل کر حمایت کی اور بھارتی حکومت کے سکھ برادری کے ساتھ رویے پر سخت تنقید کی”۔ اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے انہوں نے دلجیت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ جن کی فلم پر اس لیے بھارت میں پابندی لگائی گئی ہے …

Read More »

تنازعات کی وجہ سے مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ کردیا

کراچی (پاکستان امیج)تنازعات کی وجہ سے مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ کردیا۔ اداکارہ علیزے شاہ جو گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنے مشہور اسکینڈلز کی حقیقت بیان کرنے کیلئے مختلف ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں اب انہوں نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں ملنے …

Read More »

سارہ خان کا فیمنزم پر ایک اور تبصرہ وائرل، اب کیا کہہ دیا؟

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ سارہ خان نے فیمنزم کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ کچھ دن قبل اداکارہ سارہ خان کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں بےحد ٹرول کیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں سارہ نے فیمنزم سے متعلق کہا تھا کہ ’وہ فیمنسٹ نہیں ہیں، مردوں کے کام مردوں …

Read More »

ہمایوں سعید شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، ندا یاسر نے تفصیلات بتادیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار ہمایوں سعید بیرونِ ملک شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے۔ ندا یاسر کے مارننگ شو میں حال ہی میں اداکارائیں نتاشا علی، رباب مسعود، حرا عمر اور ثنا عسکری مدعو تھیں۔ انہوں نے اپنے شو کے دوران فنکاروں کے ساتھ بیرونِ ممالک میں پیش آنے والے …

Read More »

زنانہ چال ڈھال پر ہراسانی کا سامنا؛ کرن جوہر نے تکلیف دہ تجربات کا اعتراف کرلیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز اور ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک حساس باب پر روشنی ڈالتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ نوعمری میں اُنہیں اپنی زنانہ چال ڈھال اور مختلف اندازِ زندگی کی وجہ سے شدید تنقید اور معاشرتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ جے شیٹی کے یوٹیوب چینل پر دیے گئے ایک انٹرویو …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے پیسے نہ دینے پر پروڈیوسر کو چپل دے ماری

ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی اداکارہ روچی گجر نے پیسے نہ دینے پر پروڈیوسر اور اداکار مان سنگھ کو چپل دے ماری۔ اداکارہ روچی گجر نے ممبئی کے ایک سینما گھر میں شدید ہنگامہ کھڑا کر دیا، انہوں نے فلم سو لانگ ویلی کی خصوصی نمائش کے دوران ہدایت کار و اداکار مان سنگھ پر چپل سے حملہ کر دیا، جس کی …

Read More »

ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ دنوں پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے خلاف ایک تفصیلی اور بے باک بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ دنوں پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے خلاف ایک تفصیلی اور بے باک بیان دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوریز میں صحیفہ نے نہ صرف انڈسٹری کی ظاہری چمک دمک پر سوالات اٹھائے بلکہ اس کے پس پردہ چلنے والے غیر انسانی رویوں اور غیر پیشہ ورانہ …

Read More »

سینئر اداکار عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑگیا، اب حالت کیسی ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے سینئر اداکار عاصم بخاری دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ حال ہی میں سینئر اداکار عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کے باعث اداکار کے پھیپھڑوں میں پانی بھی بھر گیا تھا۔ تاہم اب ان …

Read More »

جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل

کراچی(پاکستان امیج)معروف میزبان اور اداکارہ جگن کاظم نے ساتھی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ سے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو بیان میں جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ بطور سینئر فنکار انہوں نے غیر مناسب رویہ اختیار کیا جس پر انہیں افسوس ہے۔ انہوں نے وضاحت …

Read More »

معروف ماڈل نے فلم پریمیئر پر پروڈیوسر کی چپل سے دھلائی کردی

ممبئی(پاکستان امیج) بھارتی فلم ’سو لانگ ویلی‘ کے پروڈیوسر کرن سنگھ کے خلاف ماڈل و اداکارہ روچی گُجر نے مبینہ طور پر 23 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی رات فلم کے پریمیئر کے موقع پر روچی گُجر نے اسٹیج پر کرن سنگھ کو چپل …

Read More »