شوبز

ارب پتی بزنس مین سنجے کپور کی موت،بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور جائیداد میں حصے کی خواہشمند

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور بھارت کے ارب پتی بزنس مین سنجے کپور کی اچانک موت کے بعد ان کی کروڑوں کی جائیداد خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے کپور موت کے وقت 30 ہزار کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کے مالک تھے، اس جائیداد کا اہم حصہ …

Read More »

مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن رہی ہیں

کراچی(پاکستان امیج)مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شادی شدہ زندگی کو خوشگوار بنانے کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ اکثر خواتین اپنے شوہروں کی نفسیات کو پڑھ کر ان پر کنٹرول حاصل کر لیتی …

Read More »

اروشی روٹیلا نے اپنے نام پر بینک بننے کا دعویٰ کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا ایک بار پھر اپنی منفرد دعووں اور مزاحیہ ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ ایک اشتہاری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اروشی روٹیلا نے خود کو نہ صرف ریاضی کے میدان میں پائتھاگورس کے بعد سب سے بڑی شخصیت قرار دیا، بلکہ یہ دعویٰ …

Read More »

ریا چکرورتی کو سشانت سنگھ راجپوت قتل کیس میں عدالت کا نوٹس جاری

ممبئی (پاکستان امیج)اداکارہ ریا چکرورتی کو سشانت سنگھ راجپوت کی بہنوں کے خلاف کیس میں عدالت نے نوٹس جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کی ایک میجسٹریٹ عدالت نے اداکارہ ریا چکرورتی کو سشانت سنگھ راجپوت کی موت سے متعلق کیس میں جاری سی بی آئی کی کلوزر رپورٹ کے حوالے سے نوٹس جاری کردیا ہے۔ سی بی …

Read More »

50 کلو وزن کیسے کم کیا؟ ارجن کپور نے راز بتا دیا

م،مبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کس طرح 50 کلو وزن کم کیا۔ ارجن کپور نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے ان کا وزن 140 کلوگرام تک پہنچ چکا تھا اور وہ نوعمری میں وہ ضرورت سے زیادہ موٹاپے کا شکار تھے اور …

Read More »

ڈرامہ سیریل ڈائن قسط 45؛ مہوش حیات کی شاندار اداکاری نے ناظرین کو حیران کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)جیو ٹی وی پر 28 جولائی 2025 کو نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل ڈائن کی 45ویں قسط نے ناظرین کو ایک بار پھر اپنی دلچسپ کہانی اور شاندار اداکاری سے مسحور کر دیا۔ یہ ڈرامہ ایک ایسی لڑکی کی جدوجہد کی عکاسی کرتا ہے جو اپنی زندگی میں درپیش ناانصافیوں کے خلاف انصاف کی جنگ لڑ رہی ہے۔ نہال، …

Read More »

اداکارہ علیزے شاہ کو قتل کرنے کی دھمکی؛ منسا ملک نے تھپڑوں کی بارش کردی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی تفریحی دنیا ایک نئے تنازع کی لپیٹ میں آ گئی ہے جہاں معروف اداکارہ علیزے شاہ اور ان کی ساتھی اداکارہ منسا ملک کے درمیان شدید جھگڑا اور ہاتھا پائی کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اس واقعے کے بعد علیزے شاہ نے منسا ملک پر انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا …

Read More »

اداکارہ مریم نفیس نے جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ مریم نفیس نے ماضی میں جنات دکھائی دینے کا انکشاف کردیا۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نے بتایا کہ کچھ برس قبل انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھوئیں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں جوکہ جنات تھے۔ انہوں نے اس خوفناک تجربے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کاجول 50 سال کی عمر میں بھی اتنی جوان کیسے نظر آتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے 50 سال کی عمر میں جوان اور صحت مند دکھنے کا راز شیئر کردیا۔ کاجول نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی عمر، خوبصورتی، صحت اور طرز زندگی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ 50 سالہ کاجول نے کہا کہ وہ بڑھتی عمر کے بارے میں فکرمند …

Read More »

انسٹاگرام پر ’پن‘ کا جادو؛ ہانیہ عامر نے سردار جی تھری کی کامیابی پر منایا جشن

لاہور(ّپاکستان امیج)پاکستان کی دلکش و دلنشین اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی بھارتی پنجابی فلم سردار جی تھری کی عالمی پذیرائی پر جوش و جذبے سے جشن منایا۔ اس فلم نے نہ صرف پاکستانی شائقین کے دل جیتے بلکہ عالمی سطح پر بھی شاندار کامیابی سمیٹ کر سب کو حیران کر دیا۔ ہانیہ عامر نے اپنی خوشی مداحوں کے ساتھ بانٹتے …

Read More »