شوبز

علی رضا ساتھی اداکار انمول بلوچ سے شادی کرنے والے ہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے اداکار علی رضا نے ساتھی اداکارہ انمول بلوچ سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں علی رضا سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ انڈسٹری میں ہی شادی کریں گے۔ جس پر اداکار نے جواب دیا کہ ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے تاہم اس بارے میں وقت اور صورتحال …

Read More »

کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ اداکارہ حفصہ بٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کیرئیر کے آغاز میں انہیں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک پروڈیوسر نے انہیں مرکزی …

Read More »

گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے نکاح کر لیا

کراچی (پاکستان امیج)معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کیساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نجی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ دیکھا گیا تھا اور انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنی …

Read More »

متھیرا کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک، حقیقت یا افواہ؟ اداکارہ نے حقائق سے پردہ ہٹادیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں عام طور پر مباشرت یا جرات مندانہ مناظر سے گریز کیا جاتا ہے۔ سنسر بورڈ کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے فلموں اور ڈراموں میں ہاتھ پکڑنے یا گلے ملنے جیسے مناظر بھی مشکل سے منظور ہوتے ہیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خواتین کو عام طور پر نفیس اور شائستہ انداز میں پیش …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں اداکارہ کاجول کتنی امیر ہیں؟ اعداد و شمار آپ کو حیران کر دیں گے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی دلکش و دلنشین اداکارہ کاجول آج اپنی 51ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ وہ نہ صرف اپنی بے مثال اداکاری سے شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہیں بلکہ اپنی ذہانت اور کاروباری صلاحیتوں سے ایک مضبوط مالیاتی امپائر بھی قائم کر چکی ہیں۔ کاجول کا کیریئر تین دہائیوں پر محیط ہے، جس میں انہوں نے …

Read More »

صبا قمر کو اسپتال میں کیوں داخل ہونا پڑا تھا وجہ سامنے آگئی؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر کو گزشتہ دنوں اسپتال میں کیوں داخل ہونا پڑا تھا وجہ سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اداکارہ صبا قمر کو لاہور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو سانس …

Read More »

صائمہ نور اور سجل علی کا مذاق اڑانے پر نادیہ خان کو شدید تنقید کا سامنا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان نادیہ خان سینئر اداکارہ صائمہ نور اور سجل علی کا مزاق اُڑانے کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ایک حالیہ ٹی وی شو میں نادیہ خان نے سجل علی اور ہمایوں سعید کے نئے ڈرامے ’منٹو نہیں ہوں‘ کے ایک سین کا مذاق اڑایا۔ نادیہ نے سجل علی اور …

Read More »

پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے اداکار کی لاش برآمد

جنوبی کوریا(پاکستان امیج)جنوبی کوریا کے معروف اداکار سونگ یونگ کیو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کے اندر مردہ پائے گئے ہیں۔ جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق 55 سالہ اداکار سونگ یونگ کی لاش پیر، 4 اگست کو سیئول کے قریب اُن کے رہائشی کمپلیکس میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کو صبح 8 بجے ایک …

Read More »

اداکارہ شرمین حنا رضوی نے شوہر سے علیٰحدگی کی تصدیق کر دی

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان کی مقبول اداکارہ شرمین حنا رضوی نے اپنے شوہر عمار احمد خان سے علیٰحدگی کی خبر کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق حنا رضوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ اور ان کے شوہر عمار احمد خان علیٰحدگی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں تاہم ابھی تک طلاق کا فیصلہ نہیں کیا۔ …

Read More »

در فشاں سلیم نے بلال عباس سے نکاح کی خبروں پر پہلی بار خاموشی توڑ دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی فنکار بلال عباس کے ہمراہ تعلقات اور نکاح سے متعلق افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درفشاں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس معاملے پر اظہارِ خیال کیا اور ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے …

Read More »