شوبز

بس میں وہ میرے ساتھ کیا کر رہا تھا؟ بھارتی اداکاہ گوتمی کپور کی لرزہ خیز کہانی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی سینماؤں پر اپنی باوقار موجودگی سے ناظرین کا دل جیتنے والی معروف بھارتی اداکارہ گوتمی کپور نے حالیہ انٹرویو میں اپنے بچپن کا ایک ایسا دردناک اور ہولناک واقعہ بیان کیا ہے جس نے نہ صرف ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہلچل مچا دی ہے۔ گوتمی کپور جو حالیہ دنوں میں …

Read More »

بالی وڈ اسٹار جیکولین فرنانڈس بری طرح پھنس گئیں؟ 200 کروڑ کی کرپشن کا پردہ فاش

ممبئی(پاکستان امیج)خوبصورتی، شہرت اور کامیابی کی چمک دمک کے پیچھے چھپے کچھ سائے کبھی کبھار اسکرین کی چمک کو ماند کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال ہیں جیکولین فرنانڈس جنہوں نے بطور ٹی وی رپورٹر کیریئر کا آغاز کیا اور بالی ووڈ میں بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا لیکن اب ایک بڑے مالیاتی اسکینڈل کی لپیٹ میں آ …

Read More »

اریج فاطمہ نے کینسر کی تشخیص پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنی زندگی کے مشکل ترین سفر کا انکشاف کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اریج فاطمہ نے بتایا کہ انہیں ایک نایاب اور انتہائی تیزی سے پھیلنے والے کینسر کوریوکارسینوما Choriocarcinomaکی تشخیص ہوئی، جو عموماً مولر حمل molar pregnancy کے بعد پیدا ہوتا ہے۔ اپنے انسٹاگرام …

Read More »

مداحوں نے ٹام کروز کی بیٹی کو والد کی ہمشکل قرار دے دیا

نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کی سابقہ اہلیہ اور ہالی ووڈ اداکارہ کیٹی ہولمز کی نئی فلم ٹریلوجی “ہیپی آورز” کی شوٹنگ کے دوران ٹام اور کیٹی کی بیٹی سوری کروز کو نیو یارک سٹی میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ ٹام کروز کی 19 سالہ بیٹی سوری کروز کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو …

Read More »

فواد خان اور وانی کپور کی فلم عبیر گلال کا نام کیوں تبدیل کیا گیا؟ اہم خبر سامنے آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت کے شائقین کے لیے ایک شاندار خبر ہے کہ فواد خان اور وانی کپور کی دلکش جوڑی کی رومانوی ڈراما فلم عبیر گلال جو پہلے ابیر گلال کے نام سے ریلیز کی جانی تھی اب رواں ماہ کے آخر میں بڑے پردے پر جلوہ گر ہوگی۔ یہ فلم 29 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز کی …

Read More »

الو ارجن کو ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار نے روک لیا، وجہ کیا بنی؟

ممبئی(پاکستان امیج)تامل فلم پشپا کیلئے مشہور جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق الو ارجن ممبئی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار کے ساتھ اُلجھ پڑے جس کے بعد انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ الو ارجن جب ممبئی سے سفر کے لیے ایئرپورٹ پہنچے تو انہوں …

Read More »

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی دوبارہ ملاقاتیں؟ مداحوں کی شدید تنقید

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی شوبز کی مشہور سابق جوڑی ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ایک دوسرے سے ملاقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ ہانیہ اور عاصم نے ماضی میں کھلے عام ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارا، اور مداحوں نے بھی اس جوڑی کو بے حد پسند کیا۔ تاہم تعلقات …

Read More »

ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی فلم میں انٹری؛ ٹریلر نے دھوم مچا دی

کراچی (پاکستان امیج)بھولا کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے عمران اشرف اب بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔ عمران اشرف کی پہلی فلم “اینا نوں رہنا سہنا نی آوندا” کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس فلم میں وہ ایک غیر قانونی تارک وطن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی کہانی مزاح، جذبات اور سماجی …

Read More »

علیزے شاہ کی فوائے فرینڈ کے ساتھ نجی تعلقات کی ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ علیزے شاہ ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئیں، اس بار ان کی ایک مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئ ہے، جس میں انہیں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض صارفین نے اس ویڈیو کو محض ایک تشہیری حربہ قرار دیا ہے۔ وائرل کلپ میں ایک ہاتھ، جو مبینہ طور پر …

Read More »

سینئر اداکارہ منزہ عارف کا نئی شادی شدہ لڑکیوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ

لاہور (پاکستان امیج )سینئر اداکارہ منزہ عارف نے شادی کے بندھن میں بندھنے والے نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ڈھلنے کے بعد بچے پیدا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، جن سے نوجوان بے خبر ہیں۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ …

Read More »