لاہور(پاکستان امیج)ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حنا آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ ڈراما ’راجا رانی‘ میں بغیر میک اپ کے قدرتی انداز میں اداکاری کر رہی ہیں کیونکہ انہیں میک اپ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ حنا آفریدی نے حال ہی میں سینئر صحافی و یوٹیوبر عنبرین فاطمہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مختلف موضوعات پر کھل کر …
Read More »شوبز
مرد مداح میسیج کرکے پوچھتے ہیں ’بے بی آپ نے کھانا کھا لیا؟‘ مومنہ اقبال
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بیشمار مرد حضرات سوشل میڈیا پر پیغامات بھجواتے ہیں، جس میں سے زیادہ تر ان سے یہ بھی پوچھتے ہیں کہ ’بے بی آپ نے کھانا کھا لیا؟ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ’میشن‘ سے مختصر بات کرتے ہوئے سوالوں کے جوابات دیے، جہاں انہوں نے انکشاف کیا …
Read More »کم سن بچوں کے آداب سے متعلق زارا نور عباس کی پوسٹ پر بحث چھڑ گئی
کراچی (پاکستان امیج)اداکارہ زارا نور عباس کی جانب سے کم سن بچوں کی تربیت اور ماؤں پر کی جانے والی تنقید کے حوالے سے کی جانے والی انسٹاگرام اسٹوریز کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی، بعض افراد نے اداکارہ سے اتفاق جب کہ بعض نے اختلاف کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا کہ ایک ریستوران میں ان …
Read More »تذلیل کرنے کے الزامات، صنم ماروی نے صدر آرٹس کونسل کراچی کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
کراچی (پاکستان امیج)معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ پر سکھر میں حال ہی میں منعقدہ ایک کنسرٹ کے دوران بدسلوکی اور دھمکی دینے کے الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا جب کہ احمد شاہ نے گلوکارہ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ابھی …
Read More »خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
لاہور)(پاکستان امیج)پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے معاشرے میں خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان پر اظہار خیال کیا ہے۔ ہمایوں اشرف اپنی ہمہ جہت اداکاری اور شاندار پرفارمنس کے باعث شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ متعدد کامیاب ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ ہمایوں نے ایک انٹرویو کے دوران …
Read More »فیصل خان کے سنگین الزامات پر عامر خان کے اہل خانہ کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئ(پاکستان امیج)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان کے بھائی فیصل خان کی جانب سے حالیہ دنوں میں لگائے گئے سنگین الزامات کے بعد عامر خان کے اہل خانہ نے اپنا ردعمل جاری کردیا ہے۔ چند روز قبل ایک انٹرویو میں فیصل خان نے ماضی کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے بقول، عامر خان نے انہیں …
Read More »بالی وُڈ کی کلاسک فلم شعلے 15 اگست کو اپنی ریلیز کے 50 سال مکمل کرنے جا رہی ہے
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وُڈ کی کلاسک فلم شعلے 15 اگست کو اپنی ریلیز کے 50 سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ یہ فلم نہ صرف ہندی سنیما کی تاریخ کی یادگار ترین فلموں میں شمار ہوتی ہے بلکہ اس کے تمام کردار — چاہے جے ہو، ویرو، گبر، ٹھاکر یا بسنتی — عوامی ثقافت کا حصہ بن چکے ہیں۔ فلم شعلے …
Read More »عمرہ کروں یا کربلا جاؤں طعنے دیے جاتے ہیں، صنم ماروی برہم
لاہور(پاکستان امیج)معروف لوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ عمرے کی ادائیگی یا کربلا معلیٰ کی زیارت کے لیے جاتی ہیں تو انہیں گلوکاری کے پیشے کی بنیاد پر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ صنم ماروی حال ہی میں سما ٹی وی کے مارننگ شو صبح کا سما میں مہمان بنیں، جہاں انہوں …
Read More »عطیہ کا اعلان: امیتابھ، سلمان، ایشوریا، جوہی، کاجل اگروال کے گردے، آنکھیں اور دیگر اعضاء کس کو ملیں گے؟
ممبئی(پاکستان امیج)دنیا بھر میں ہر سال 13 اگست کو ورلڈ آرگن ڈونیشن ڈے منایا جاتا ہے جس کا مقصد اعضاء عطیہ کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور لوگوں میں اس حوالے سے شعور پیدا کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے بالی وُڈ کی کئی معروف شخصیات نے اپنی زندگی کے بعد اعضاء عطیہ کرنے کا عزم ظاہر کر …
Read More »گلوکار حسن رحیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف نوجوان گلوکار حسن رحیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ حسن رحیم کی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس پر مداحوں اور ساتھی فنکاروں کی جانب سے انہیں زندگی کے نئے سفر کے آغاز کی مبارکباد دی جارہی ہے۔ مداحوں میں یہ تجسس پایا جارہا ہے کہ حسن رحیم کی …
Read More »
Pakistan Image