شوبز

گلوکارہ دعالیپا کی یوگا کرتے نیم برہنہ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر طوفان

واشنگٹن (پاکستان امیج)دنیا بھر میں مقبول گلوکارہ دعا لیپا ان دنوں اسپین کے جزیرے ابیزا میں تعطیلات گزار رہی ہیں جہاں انہوں نے اپنے منگیتر اور اداکار کالم ٹرنر کے ساتھ سمندر پر یوگا کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا۔ 29 سالہ گلوکارہ کو پیڈل بورڈ پر مختلف یوگا آسن کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ انہوں نے مشہور ڈاگ پوز …

Read More »

ہانیہ عامر دنیا کی خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل

کلراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر 2025-2026 کیلئے دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بےحد کم وقت میں مشہور ہونے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے خوبصورتی میں ہالی ووڈ اسٹارز امبر ہرڈ اور ایما واٹسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلموں، ڈراموں اور ویب سیریز …

Read More »

سروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے

لاہور(پاکستان امیج)سروں کے شہنشاہ، قوالی کے بے تاج بادشاہ اور موسیقی کی دنیا کے روشن ستارے استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 28 برس بیت گئے. 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کی فضاؤں میں پیدا ہونے والے نصرت فتح عل خان نے اپنے استاد مبارک علی خان سے موسیقی کی ابتدائی تعلیم حاصل کر کے قوالی …

Read More »

پاکستان شوبز کے اداکار گوہر رشید کی والدہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے اداکار گوہر رشید کی والدہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ گوہر رشید کی والدہ فرزانہ منیر نے ڈرامہ سیریل بریانی کے زریعے اداکاری کا آغاز کیا ہے اس ڈرامے میں وہ ایک اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ گوہر نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کیساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی …

Read More »

پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔ ندا یاسر اپنی لایعنی باتوں اور تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں لیکن 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے پروگرام میں ان کی …

Read More »

دیشا پٹانی کے بکنی کلکس نے آگ بھڑکا دی؛ صارفین نے لباس کو غیر موزوں قرار دے دیا

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی چمکتی ستارہ دیشا پٹانی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار ان کی اداکاری سے زیادہ ان کی دلکش تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ 33 سالہ اداکارہ، جنہوں نے 2016 میں سشانت سنگھ راجپوت کی فلم ایم ایس دھونی دی انٹولڈ اسٹوری سے اپنے فلمی سفر کا شاندار …

Read More »

کنگنا شرما کی بولڈ تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی ماڈل اور اداکارہ کنگنا شرما کی تازہ ترین بولڈ تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ کنگنا شرما نے حال ہی میں پیلے رنگ کے لباس میں اپنی ویڈیو اور بولڈ تصاویر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔ یہ تصاویر ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئیں، …

Read More »

خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے معاشرے میں خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان پر اظہار خیال کیا ہے۔ ہمایوں اشرف اپنی ہمہ جہت اداکاری اور شاندار پرفارمنس کے باعث شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ متعدد کامیاب ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔ ہمایوں نے ایک انٹرویو کے …

Read More »

کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز؛ فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی

لاہور(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر فضا علی کے ایک پروگرام کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وینا ملک مہمان کے طور پر شریک تھیں۔ شو کے دوران میزبان فضا علی نے وینا ملک کے کم عمر لڑکے کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے پر سخت تنقید کی۔ پاکستانی شوبز کی دو باصلاحیت اداکارائیں فضا علی اور وینا ملک نے تقریباً …

Read More »

مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، ڈاکٹر نبیحہ علی خان

کراچی (پاکستان امیج)خود ساختہ ماہر نفسیات اور متنازع سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے کہا ہے کہ مرد چاہے جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، نفسیاتی طور پر یہ ممکن ہی نہیں کہ مرد پہلے عورت پر ہاتھ اٹھائے۔ ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے چند دن قبل ’ایک ٹی وی‘ کے پروگرام میں …

Read More »