ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ’’سچے پیار‘‘ کے بارے میں اظہار خیال کرکے ایک بار پھر مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ ’’بگ باس 19‘‘ کے گرینڈ پریمیئر میں میزبان کے طور پر جلوہ گر ہونے والے سلمان خان سے مہمان تانیا متل نے سوال کیا: ’’کیا سچا پیار ہمیشہ ادھورا ہی رہ جاتا ہے؟‘‘ اس سوال …
Read More »شوبز
کشمیری حسینہ فرحانہ نے بگ باس میں مچایا تہلکہ؛ تصاویر دیکھ کر آپ سحر زدہ ہوجائیں گے
نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے مقبول رئیلٹی شو بگ باس کا 19 واں سیزن شروع ہو چکا ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے کئی معروف چہرے شرکت کر رہے ہیں۔ ان میں سے ایک ہیں کشمیر سے تعلق رکھنے والی فرحانہ بھٹ جو اپنی دلکش شخصیت اور خوبصورتی سے ناظرین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔ …
Read More »ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کی تصدیق، تصویر وائرل
نیویارک(پاکستان امیج)مشہور امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی نے منگنی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ 35 سالہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی گزشتہ دو برس سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے۔ منگنی کی خبر ایک رومانوی فوٹو شوٹ کے ذریعے دی گئی، جس میں کیلسی کو ایک گلابوں سے بھرے باغ میں گھٹنے …
Read More »زہریلے خاندانی رویوں پر کھلا اظہار! سنجے دت کی بیٹی کا انسٹاگرام نوٹ وائرل
ممبئی(پاکستان امیج)ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے انسٹاگرام پر ایک کھلا نوٹ شیئر کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر شدید بحث کو جنم دے دیا۔ ان کا یہ پیغام خاندانی تعلقات میں دراڑوں اور ذہنی صحت کی اہمیت پر مرکوز تھا جسے کئی لوگ ان کے ذاتی مسائل کا عکاس سمجھ رہے …
Read More »کیا آپ تیار ہیں! جانتے ہیں ستمبر میں نیٹ فلیکس پر کون کون سی فلمیں، ڈرامے اور سیریز آنیوالی ہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)نیٹ فلکس نے ستمبر 2025 کے لیے اپنی نئی فہرست جاری کر دی ہے جس میں فلمیں، ڈرامائی سیریز، ڈاکیومنٹریز اور خصوصی پروگرام شامل ہیں، دنیا بھر کے ناظرین اس ماہ نہ صرف مشہور فلمیں بلکہ نئے سیزنز اور خصوصی لائیو ایونٹس بھی دیکھ سکیں گے۔ ماہ ستمبر کے آغاز پر نیٹ فلکس کئی پرانی مقبول فلمیں پیش کر …
Read More »نیہال کی جدوجہد دل جیتنے لگی! ڈائن کی 53 ویں قسط نے ناظرین کو سحر میں جکڑ لیا
لاہور(پاکستان امیج)ہر پل جیو کے مقبول ڈرامہ سیریل ڈائن کی قسط 53 پیش کر دی گئی، اس قسط کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا پر ڈرامہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار نیہال ہے جسے ماہرہ فنکارہ مہوش حیات نے نبھایا ہے۔ ڈرامہ ایک ایسی لڑکی کی زندگی …
Read More »دو کنارے کی قسط 54: در شہوار اور شہیر کی لڑائی نے ڈرامے کو مزید سنسنی خیز بنادیا
لاہور(پاکستان امیج)گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کا مقبول ڈرامہ سیریل دو کنارے اپنی قسط 54 کے ساتھ ناظرین کے سامنے پیش کیا گیا، اس تازہ قسط کو شائقین کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی اور یوٹیوب پر اسے لاکھوں ویوز حاصل ہو گئے۔ کہانی ولید (جنید خان) کے گرد گھومتی ہے جو سنگین سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود …
Read More »مشہور فلم ’کے جی ایف‘ کے اداکار چل بسے
ممبئی(پاکستان امیج)جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو انتقال کر گئے۔ 55 سالہ اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو فلم کی شوٹنگ کے دوران اسٹروک کے باعث فالج کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ کئی دن بستر پر رہے تاہم گزشتہ روز وہ برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ فلم انڈسٹری …
Read More »پرینیتی چوپڑا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پرینیتی اور راگھو نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔ اس کیک پر درج تھا 3=1+1 ساتھ ہی شیئر کی گئی …
Read More »بگ باس 19 کا آغاز؛ سلمان خان نے نئے سیزن کے لیے معاوضہ کیوں کم کیا؟
ممبئی(پاکستان امیج)بھارت کے مشہور ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس کا 19واں سیزن شروع ہو چکا ہے اور اس اس سیزن کے گرینڈ پریمیئر کی میزبانی معروف اداکار سلمان خان نے کی جنہوں نے نئے شرکاء کا پرتپاک استقبال کیا۔ خبروں کے مطابق سلمان خان نے اس سیزن کے لیے اپنی فیس میں نمایاں کمی کی ہے۔ جہاں پچھلے سیزن …
Read More »
Pakistan Image