شوبز

کپور خاندان کا مشہور اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی ٹی وی اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر الزامات عائد کیے گئے ہیں کہ انہوں نے ایک پارٹی کے دوران واش روم خاتون کو جنسی …

Read More »

برسوں پرانے گانے کی ویڈیو میں حبا بخاری کو دیکھ کر مداح حیران، اداکارہ کی عمر پر تبصرے

کراچی (پاکستان امیج)حبا بخاری ایک ایسی اداکارہ ہیں جنہیں لوگ بےحد پسند کرتے ہیں وہ نہ صرف ایک خوبصورت اداکارہ اور ماڈرن خاتون ہیں بلکہ وہ حقیقت پسند اور اپنی زندگی، کیرئیر اور خاندان کے بارے میں بہت واضح بات کرتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں پی ٹی وی کی ایک کئی برسوں پرانی ویڈیو میں ممکنہ طور پر حبا …

Read More »

آریان کے بعد شاہ رُخ خان کی بیٹی بھی قانون کی گرفت میں آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کوایک زرعی اراضی کی خریداری کے حوالے سے قانونی مشکل کا سامنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سہانا نے ممبئی کے علاقے علی باغ میں واقع ایک زرعی اراضی کی خریداری کی ہے اور اس کیلئے دستاویزات میں سہانا کو کسان ظاہر کیا گیا ہے۔ سہانا …

Read More »

ابھیشیک بچن سے منگنی ٹوٹنے کے بعد میں ایک خول میں سمٹ گئی تھی، کرشمہ کپور کا دردناک انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والی کپور فیملی کی چشم وچراغ اوربالی ووڈ کی مشہور اور خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کی کہانی میں کامیابی اور ناکامی، خوشی اور غم سب شامل ہیں۔ ایک طرف فلمی دنیا میں ان کا ستارہ آج بھی جگمگا رہا ہے، تو دوسری طرف ذاتی زندگی نے انہیں کئی بار آزمایا۔ منگنی کا …

Read More »

دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم

کرچی(پاکستان امیج)”ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا سٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔ ویڈیو میں انہوں نے مذاقاً کہا …

Read More »

پورے خاندان نے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، سلمان خان کے والد کا انکشاف

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان نے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا۔ ماضی کے مشہور اداکار، فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سلیم خان نے ایک حالیہ گفتگو میں کہا کہ ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔ اپنے خاندان کے کبھی بھی بیف نہ کھانے کی …

Read More »

ہیما مالنی کس اداکار کواپنا داماد بنانا چاہتی تھیں؟

نئی دہلی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے ایک پرانے انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے جڑا انکشاف کیا تھا کہ ان کی والدہ اور ڈریم گرل ہیما مالنی چاہتی تھیں کہ ابھیشیک بچن ان کے داماد بنیں۔ ہیما مالنی کو یقین تھا کہ بگ بی کے صاحبزادے ان کی بیٹی کے لیے بہترین ہمسفر ثابت ہوں گے، لیکن ایشا …

Read More »

ماورا حسین نے امید سے ہونے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی سپر سٹار ماورا حسین نے امید سے ہونے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ ماورا نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں، وائرل ویڈیوز اور تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے کیے اور اندازہ لگایا کہ اداکارہ امید سے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسی تقریب میں شرکت …

Read More »

نرگس فخری خفیہ شادی کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری خفیہ شادی کے بعد بالآخر اپنے شوہر ٹونی بیگ کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔ یہ جوڑا ممبئی میں ایک ایونٹ کے دوران ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ ویڈیوز میں نرگس اور ٹونی کو پہلی بار شادی کے بعد ایک ساتھ …

Read More »

ساتھی اداکار کے نامناسب انداز سے چھونے پر اداکارہ نے انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھوجپوری اداکارہ انجلی راگھو نے ساتھی اداکار کی جانب سے نامناسب انداز میں چھونے پر انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھوجپوری فلم انڈسٹری کی معروف اداکار و گلوکار پَون سنگھ نے ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کے ساتھ ایک پروموشنل تقریب کے دوران نامناسب رویہ اختیار کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا …

Read More »