شوبز

ایوارڈز خریدے جاتے ہیں پیسے ہونگے تو میں بھی خرید لوگی: اریبہ حبیب کا انکشاف

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ماڈل و اداکارہ اریبہ حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں ایوارڈز خریدے جاتے ہیں لیکن میرے نزدیک کسی بھی اداکار کا بینک اکاؤنٹ ہی اس کا اصل ایوارڈ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایوارڈ سے متعلق کیے گئے سوال پر اپنی …

Read More »

بالی ووڈ نے ایک اور پاکستانی گانا کاپی کرلیا

ممبئی (پاکستان امیج)ہمیشہ کی طرح کانٹینٹ کی کمی ہونے کے باعث بالی ووڈ نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی گانا چرا لیا۔ بھارتی فلموں میں آئے دن پاکستانی گانے کاپی ہونے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور یوں لگتا ہے کہ پاکستانی گانوں کو چرا کر ان کے بول میں معمولی تبدیلی کر کے انہیں اپنی فلموں میں شامل کرنا کانٹینٹ …

Read More »

گووندا اور سنیتا اہوجا کی طلاق پر بیٹی کا بیان سامنے آگیا

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی کی خبروں پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئیں کہ سوشل میڈیا پر سال بھر متعدد بار وائرل ہونے والی گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کا اب آخر کار عدالت تک پہنچ چکا ہے۔ جس پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین میں …

Read More »

بالی وڈ نے جیو کے مشہور ڈرامے کا گانا چُرا لیا، صارفین کی تنقید

لاہور(پاکستان امیج)بالی وڈ نے جیو کے مشہور ڈرامے کے او ایس ٹی گانے کے طرز پر گانا بنالیا جس پر صارفین کی جانب سے اسے پاکستانی گانے کا چربہ قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چُرانے کا رواج کافی پرانا ہے، جنہیں بھارتی پروڈیوسز بغیر اجازت اور کریڈٹ دیے اپنی …

Read More »

مقبول نیٹ فلکس سیریز ’’ایملی اِن پیرس‘‘ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے

کراچی(پاکستان امیج)مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے شہر وینس میں پیش آیا جہاں سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ جاری تھی۔ 47 سالہ ڈیاگو بورَیلا ہوٹل ڈینیلی میں شوٹنگ کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک …

Read More »

مشال خان نے اداکاری کیوں چھوڑی اور اب کیا کر رہی ہیں؟ مداحوں کو تفصیل سے بتا دیا

کراچی (پاکستان امیج)” زندگی اُس وقت کیسی لگتی ہے جب آپ پڑھائی اور محنت کو ترجیح دیتے ہیں، بجائے اس کے کہ شیطان کی اولاد بن کر دوسروں کو لوٹ کر جییں۔” یہ الفاظ ہیں مشہور پاکستانی اداکارہ مشال خان کے، جنہوں نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویر اور ایک تفصیلی نوٹ کے ذریعے مداحوں کو …

Read More »

رضا مراد انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر خبر وائرل

ممبئی(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اداکار کے اہلِ خانہ یا ٹیم کی جانب سے اس حوالے سے …

Read More »

فواد خان اور وانی کپور کی عبیر گلال دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار

ممبئی(پاکستان امیج)پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی رومانوی فلم عبیر گلال نے آخر کار دنیا بھر میں ریلیز کی ایک نئی تاریخ حاصل کر لی ہے۔ آرتی ایس باگدی کی ہدایت کاری اور وویک بی اگروال کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 12 ستمبر 2025 سے 75 ممالک میں 1000 سے زیادہ اسکرینز پر نمائش …

Read More »

اچھا پوسچر صرف کمر کو سیدھا کرنے سے بڑھ کر ہے

ممبئی (پاکستان امیج)سابق مس یونیورس اوربالی وُڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ اچھا پوسچر صرف کمر کو سیدھا کرنے سے بڑھ کر ہے۔ اسٹیج سے لے کر روزمرہ کی گفتگو تک، پوسچر ایک بے آواز زبان ہے جسے ہر کوئی سیکھ سکتا ہے۔ شوبز کی گلیمرس دنیا میں کیمرے کے سامنے اور کیمرے سے باہر، پوسچر …

Read More »

مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے

ممبئی (پاکستان امیج)مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔ پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی …

Read More »