لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان شوبز کی اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں سیلاب کے باعث سنگین صورتحال کا سامنا ہے ایسے میں لاہور بھی حالیہ سیلابی صورتحال سے متاثر ہورہا ہے جہاں کئی علاقوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دریائے …
Read More »شوبز
مشہور بھارتی اداکارہ کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں
ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہاگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 38 سالہ بھارتی اداکارہ پریا مراٹھے کی موت کی خبر سامنے آئی جس نے سب کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔ نوجوان اداکارہ گزشتہ کئی برسوں سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں تاہم گزشتہ روز وہ اپنے گھر …
Read More »گوری اور سوزین خان کا چونکا دینے والا انٹیرئیر ڈیزائننگ معاوضہ سامنے آگیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی وڈ شخصیات کی شاہانہ طرز زندگی سے تو ہم سب واقف ہیں یوں کہیں کہ ان شخصیات کے خوبصورت اور آسائشوں سے بھرے گھر بھی اسی عیش و آرام کی عکاسی کرتے ہیں۔ بالی وڈ میں انٹیرئیر ڈیزائننگ کے حوالے سے 2مشہور ترین نام ریتھک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری …
Read More »فلم کی شوٹنگ یا خطرناک اسٹنٹ؟ ہالی وڈ اداکارہ اینی ہتھاوے سیڑھیوں سے کر زخمی
نیویارک(پاکستان امیج)ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اینی ہتھاوے نیویارک میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ناخوشگوار حادثے کا شکار ہو گئیں جب وہ سیڑھیوں سے نیچے گرتے ہوئے زخمی ہو گئیں۔ یہ واقعہ ان کی آنے والی فلم دی ڈیول ویئرز پراڈا 2 کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا۔ حادثے کے فوری بعد اینی نے خود کو …
Read More »ولید کا راز بے نقاب؛ پتھر دل کی 26 ویں قسط نے ناظرین کو حیران کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)جیو ٹی وی کے مقبول ڈرامے پتھر دل کی 26ویں قسط گزشتہ رات نشر ہوئی جس نے ناظرین کو ایک بار پھر اپنی دلچسپ کہانی اور شاندار اداکاری کے ذریعے مسحور کر دیا۔ یہ ڈرامہ جو لالچ اور خاندانی رشتوں کے ٹوٹنے کی کہانی بیان کرتا ہے اپنے ڈرامائی موڑ اور جذباتی گہرائی کے باعث ناظرین میں بے حد …
Read More »سابق شوہر کیساتھ بیٹی کی پرورش کیلئے انا قربان کرنا پڑی، سائرہ یوسف
لاہور(پاکستان امیج)معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش کے دوران انہیں اپنی انا کو قربان کرنا پڑا۔ یہ بات انہوں نے حال ہی میں صنم جنگ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کہی۔ سائرہ کا کہنا تھا کہ علیحدگی کے باوجود بطور والدین مشترکہ طور …
Read More »باہوبلی کی راج ماتا رمیا کرشنن نے پورن اسٹار کا روپ دھار لیا، بولڈ فلم کی آن لائن پلیٹ فارم پر دھوم
نئی دہلی(پاکستان امیج) باہوبلی میں پربھاس کی ماں شیوگامی کے کردار سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ رمیا کرشنن فلم سپر ڈیلکس بولڈ کردار کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جو مختلف او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے،اس فلم کو آئی ایم ڈی بی پر 8اعشاریہ 2 کی شاندار ریٹنگ حاصل ہے، جو اس …
Read More »ارسلان نصیر کی سوشل میڈیا پر حریم فاروق کو نکاح کی پیشکش، مداح حیران
کراچی(پاکستان امیج)معروف اداکار ارسلان نصیر نے اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق کو سوشل میڈیا پر نکاح کی غیر متوقع پیشکش کرکے مداحوں کو حیران کر دیا۔ حریم فاروق نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیاہ لباس اور لال اجرک پہنے دلکش تصاویر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر مداحوں سمیت مشہور شخصیات نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ تصاویر کے کیپشن …
Read More »عفان وحید نے اپنے غصیلے مزاج کا اعتراف کرلیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کے مقبول اداکار عفان وحید نے پہلی بار اپنی شخصیت کے ایک ایسے پہلو سے پردہ اٹھایا ہے جو اکثر ان کے مداحوں کی نظروں سے اوجھل رہا۔ نرم مزاج اور متوازن گفتگو کے لیے شہرت رکھنے والے عفان نے بتایا کہ وہ برسوں تک غصے کے مسائل کا شکار رہے اور اس کمزوری نے کئی بار …
Read More »فرحان سعید اور کنزا ہاشمی کی نئی جوڑی کو ناظرین نے مسترد کردیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی اداکار فرحان سعید اور کنزا ہاشمی کی آنے والی رومانٹک کامیڈی فلم ’’لڈو‘‘ کے اعلان پر ناظرین نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ دونوں ستارے حال ہی میں ڈرامہ ’شیریں فرہاد‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے جو باکس آفس پر ناکام ثابت ہوا تھا۔ فرحان سعید، جو اپنے کیرئیر میں ’اُڈاری‘، ’میرے ہمسفر‘ اور ’سنو چندا‘ …
Read More »
Pakistan Image