شوبز

بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیرتی سینن کا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کیلئے خود کو منوانا آسان نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں کیرتی سینن کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو مفت میں کھانا نہیں ملتا سخت محنت اور جدوجہد سے مقام بنانا پڑتا ہے کیونکہ فلمی پس منظر سے تعلق نہ رکھنے والوں کو …

Read More »

شجاع اسد نے ڈرامہ انڈسٹری کے پردے کے پیچھے کام کرنے والوں کی عزت و حفاظت کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)نامور اداکار شجاع اسد نے ڈراما انڈسٹری کے ان محنت کشوں کے لیے آواز بلند کی ہے، جو کیمرے کے پیچھے کام کرتے ہیں اور جنہیں اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ شجاع نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ میں ان لوگوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا جو دن رات، بارش ہو یا گرمی، شوٹنگز کو …

Read More »

میرا شوہر نورا فتیحی جیسا نظر آنے کیلئے تین گھنٹے ورزش کرواتاہے ، بیوی شکایت لے کر پولیس کے پاس پہنچ گئی

ممبئی(پاکستان امیج )بھارت میں بیوی اپنے شوہر کے خلاف ایسی انوکھی شکایت لے کر تھانے پہنچ گئی کہ سن کر اہلکار بھی حیران پریشان رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ دلچسپ و عجیب واقعہ شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں پیش آیا۔بیوی نے تھانے میں شکایت درج کرائی کہ اس کا شوہر روزانہ تین …

Read More »

اجرک والی نمبر پلیٹ ڈوبنے سے بچائے گی، طلحہ انجم نے سندھ حکومت پر طنز کے تیر چلا دیئے

کراچی (پاکستان امیج)گلوکار طلحہ انجم نے کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد سندھ حکومت پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کراچی میں ایک روز قبل ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث شہر کی تمام چھوٹی بڑی شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ دوپہر میں ہونے والی …

Read More »

بھارتی اداکارہ مونالیزا کی بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل، پول سائیڈ انداز نے دھوم مچا دی

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بھارتی اداکارہ مونالیزا ایک بار پھر اپنے جاذبِ نظر اور دلیر انداز کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی چند تازہ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ پول کے کنارے سرمئی رنگ کے سوئمنگ لباس میں پُرسکون موڈ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ نے ان تصاویر کے …

Read More »

مشعل خان نے اداکاری چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ مشعل خان نے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ مشعل خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بصیرت افروز نوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنے زندگی کے نئے سفر کے بارے میں تفصیل سے …

Read More »

’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان کا اعتراف

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے جڑا اپنا ذاتی اور خوفناک تجربہ شیئر کیا ہے۔ ماہرہ کا کہنا ہے کہ نتھیا گلی سے واپسی کے دوران وہ اس قدر خوفزدہ تھیں کہ ہر لمحہ یہی اندیشہ لاحق رہا کہ کہیں وہ بھی سیلاب یا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں نہ …

Read More »

عامر خان پر ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام لگ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان پر ان کے بھائی فیصل خان نے ایک عورت سے ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام عائد کردیا۔ فیصل خان نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران عامر خان اور اپنے پورے خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ فیصل خان نے اپنے بیانات میں کہا کہ ان …

Read More »

عائزہ اعوان کی امریکا میں بولڈ تصاویر دیکھ کر مداح برہم، تنقید کا طوفان

نیویارک(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ اعوان ان دنوں نیویارک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں مگر ان کی تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر شدید بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ عائزہ اعوان، جو اپنی پرفارمنس اور خوبصورتی کے باعث ناظرین میں خاصی مقبول ہیں، نے نیویارک کی سڑکوں سے اپنی کچھ تصویریں شیئر کیں۔ تصاویر میں انہیں …

Read More »

3 ایڈیٹس کے معروف اداکار 91 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی (پاکستان امیج)بالی ووڈ کی مشہور ترین فلم تھری ایڈیٹس (3 Idiots) کے معروف اداکار اچیوٹ پوٹدار (Achyut Poddar) 91 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے۔ یاد رہے اداکار اچیوٹ پوٹدار نے سال 2009 میں ریلیز ہونے والی فلم تھری ایڈیٹس میں سخت مزاج پروفیسر کا کردار نبھایا تھا جس میں ان کے مشہور ڈائیلاگ ’ارے کہنا کیا …

Read More »