شوبز

پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ کی باتیں کرنے والوں کو سنیل شیٹی کا مشورہ

ممبئی(پاکستان امیج)بھارت اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے میچ پر اداکار سنیل شیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ سنیل شیٹی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کھیلوں کے عالمی قوانین و ضوابط پر عمل کرنا ضروری ہے کیونکہ اس میں صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ دیگر کھیل اور کئی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت …

Read More »

فنکارہ کیخلاف جھوٹی خبریں پھیلانے پر ٹک ٹاکر کو دو سال قید

قاہرہ(پاکستان امیج)مصر کی ایک عدالت نے معروف فنکارہ وفا عامر کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے پر ٹک ٹاکر مروہ یسری کو دو سال قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق الاسکندریہ کی عدالت میں وفا عامر نے ٹک ٹاکر مروہ یسری کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ اس نے سوشل میڈیا پر …

Read More »

عامر خان نے اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی

ممبئی(پاکستان امیج)سپر سٹار عامر خان نے اپنی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کے ناکام ہونے کی اصل وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان دو دہائیوں تک بلاک بسٹر فلم دیتے رہے جس کے بعد 2018 میں بننے والی فلم ٹھگز آف ہندوستان اور 2022 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ بری طرح ناکام ہوئیں۔ حال …

Read More »

ایران کے مشہور گلوکار کنسرٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

ایران (پاکستان امیج)ایران کے مشہور گلوکار اور اداکار امید جہاں دل کا دورہ پڑنے کے باعث 43 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امید جہاں جنوبی ایران کی لوک موسیقی کو پاپ رنگ دینے کے منفرد انداز کے باعث شہرت رکھتے تھے۔ وہ ایران کے شہر بم میں ایک فیسٹیول کے دوران اسٹیج پر پرفارم کر رہے تھے کہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما نے دوستوں کی خاطر چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

ممبئی (پاکستان امیج )معروف بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما نے دوستوں کی خاطر چلتی ہوئی تیز رفتار ٹرین سے چھلانگ لگالی، جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کرادیا گیا۔ شوبز ویب سائٹ ’بولی وڈ شادیز‘ کے مطابق کرشمہ شرما نے ممبئی میں چلتی ہوئی لوکل ٹرین سے چھلانگ لگائی، جس وجہ سے انہیں سخت زخم بھی رسے لیکن اب وہ صحت …

Read More »

سارہ خان کی ہمشکل دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے، تصاویر وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کی اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سارہ خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سب سے بڑی اسٹارز میں سے ایک ہیں۔ پاکستان سمیت بھارت میں بھی ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اور لوگ انہیں ڈراموں میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ان کی تصویر …

Read More »

تمنا بھاٹیا کس کیلئے بہترین لائف پارٹنر بننے کی تیاری کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی وڈ اداکارہ تمنا بھاٹیا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی آئندہ زندگی میں کسی خوش نصیب شخص کے لیے ایک بہترین لائف پارٹنر بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ تمنا بھاٹیا جو وجے ورما سے بریک اپ کے بعد اب اپنی شخصیت پر کام کر رہی ہیں نے این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے …

Read More »

چاہت فتح علی خان کا خود پر انڈے پھینکے جانے کے واقعے پر ردعمل سامنے آگیا

لندن(پاکستان امیج)متنازع پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کاخود پر لندن میں انڈے پھینکے جانے پر ردعمل آگیا۔ چاہت فتح علی خان نے خود پر انڈے پھینکے جانے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے مداحوں اور میڈیا نمائندگان کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس افسوسناک واقعے پر ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ گزشتہ دنوں سوشل …

Read More »

مشہور بھارتی اداکارہ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ویب سیریز ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کرشمہ شرما لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیں تاہم اس دوران پیش آنے والے ایک حادثے کے باعث انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔ اداکارہ نے خود …

Read More »

بادشاہ کا امریکہ میں کنسرٹ کے دوران ٹرمپ کے بھارت پر لگائے ٹیرف پر طنز

ممبئی (پاکستان امیج)معروف بھارتی ریپر بادشاہ نے امریکہ میں اپنے کنسرٹ کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر طنز کردیا۔ نیویارک میں کنسرٹ میں اپنا گانا تعریفاں گاتے ہوئے بادشاہ نے اپنے گانے کے بول بدل کر اس میں ٹرمپ کے بھارت پر لگائے ٹیرف کا حوالہ دے کر طنز کیا۔ ریپر نے اس مشہور گانے کے اصل …

Read More »