شوبز

بیلا حدید کونسی بیماری میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر شیئر کردیں

واشنگٹن (پاکستان امیج)معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسپتال سے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جس سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ اُٹھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلا حدید طویل عرصے سے لائم بیماری (Lyme Disease) میں مبتلا ہیں اور وہ اس بیماری کے علاج کے سلسلے میں اسپتال میں کئی مرتبہ زیر علاج …

Read More »

فلم ’دبنگ‘ کے ہدایتکار نے سلمان خان اور ان کے خاندان کو ’کرمنل مائنڈ‘ قرار دے دیا

ممبئی(پاکستان امیج)معروف بالی ووڈ ہدایتکار، اسکرین رائٹر اور اداکار ابھینو کشیپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بار پھر سلمان خان اور ان کے خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 51 سالہ فلمساز ابھینو کشیپ نے کہا کہ سلمان خان ’کرمنل مائنڈ‘ کے مالک انسان ہیں اور ان کا خاندان بھی نارمل نہیں ہے۔ …

Read More »

شرکاء ایک دوسرے کو جان کر تعلق قائم کرینگے اور! عائشہ عمر نے لازوال عشق کو سماجی تجربہ قرار دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)معروف میزبان اور اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے آنے والے اردو رئیلٹی شو لازوال عشق کو ڈیٹنگ شو قرار دینے والے بیانات کی تردید کی ہے۔ عائشہ عمر نے ایک خصوصی انٹرویو میں واضح کیا کہ بعض میڈیا اداروں نے شو کو غلط طور پر پاکستانی ورژن آف ڈیٹنگ پروگرام کے طور پر پیش کیا جبکہ نہ تو وہ …

Read More »

ماں بننے کی خبروں پر کترینہ کیف کا انٹرویو وائرل

ممبئی (پاکستان امیج)کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کو 4 سال بیت چکے ہیں اور ان کے مداح کسی خوشخبری کے منتظر ہیں جس کی وجہ آئے روز جوڑے کے یہاں بچے کی پیدائش کی خبریں زیر گردش رہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بار سوشل میڈیا وکی کوشل اور کترینہ کیف کے ماں باپ بننے کی خبریں …

Read More »

اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آچکی ہے۔ یہ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تقریباً 3:30 بجے پیش …

Read More »

عائشہ عمر کا شو ناقابلِ پابندی؟ پیمرا کی بے بسی کی اصل وجہ کیا ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ عائشہ عمر کے مجوزہ ڈیٹنگ ریئلٹی شو لازوال عشق کے خلاف عوامی سطح پر شدید غم و غصے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اس معاملے پر باضابطہ موقف جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شو کے پرومو کی اشاعت کے بعد عوام کی بڑی تعداد نے اسے اسلامی اور سماجی اقدار کے منافی …

Read More »

رواں سال شادی کرنیوالے ماڈل عبیر اسد اور سبن عمیس کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ماڈل عبیر اسد اور سبن عمیس نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ماڈل عبیر اسد اور سبن عمیس کا شمار پاکستان کے کامیاب ماڈلز میں ہوتا ہے جنہیں ‘بیسٹ ماڈلز’ کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ جوڑے نے رواں سال فروری کے مہینے میں ہی شادی کی تھی تاہم ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق بری خبر …

Read More »

ہالی ووڈ کے ہزار سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کا بائیکاٹ

ہالی ووڈ (پاکستان امیج)ہالی ووڈ کے ایک ہزار سے زائد فنکاروں، فلم سازوں اور دیگر تخلیقی شخصیات نے اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ان اداروں کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعاون روکنا ہے جو مبینہ طور پر فلسطینیوں کے خلاف جاری پرتشدد کارروائیوں اور انسانی …

Read More »

فلم ہٹ ہوگی یا صرف ٹائم پاس؟ ورن دھون کی نئی کامیڈی فلم کا ٹریلر جاری

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ اداکار ورن دھون کی کامیڈی فلم سنی سنسکاری کی تلسی کماری کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم میں جھانوی کپور، سنیا ملہوترا اور روہت سراف مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فلم 2 اکتوبر کو بھارت کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی تقسیم …

Read More »

اداکارہ ہما قریشی نے منگنی کرلی ؟

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی اور ان کے قریبی دوست و ایکٹنگ کوچ رچیت سنگھ کے درمیان منگنی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کے مطابق ہما قریشی اور رچیت سنگھ نے حال ہی میں منگنی کر لی ہےتاہم اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے تاحال تصدیق نہیں کی گئی۔ ماضی میں بھی …

Read More »