شوبز

تنوشری دتا کو بگ باس کیلئے کتنے کروڑ معاوضے کی آفر ہوئی؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ تنوشری دتا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پچھلے 11 سال سے مسلسل بگ باس میں آنے کی آفرز مل رہی ہیں مگر وہ ہر بار منع کر دیتی ہیں۔ بالی ووڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی کیساتھ فلم ’عاشق بنایا آپ نے‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتا نے ایک حالیہ انٹرویو میں …

Read More »

عالیہ بھٹ نے بیٹی کی پیدائش کے بعد تیزی سے وزن کیسے کم کیا؟

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماہر غذائیت ڈاکٹر سدھانت بھارگاوا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ نے تیزی سے وزن کس طرح کم کیا۔ سدھانت بھارگاوا کے مطابق وزن کم کرنے کا کوئی جادوئی نسخہ نہیں بلکہ سادہ سائنسی اصولوں پر عمل ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزن کم کرنے کیلئے سب سے پہلے کیلوریز …

Read More »

آن لائن جوا! بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا کونسی مشکل میں پھنس گئیں؟

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ اور ماڈل اروشی روتیلا اور سابق رکن پارلیمنٹ میمی چکروورتی کو بھارت کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے غیر قانونی آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارم ون ایکس بیٹ کے مبینہ آپریشنز کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ای ڈی نے اروشی روتیلا کو منگل کے روز دہلی میں مرکزی دفتر …

Read More »

جنت مرزا کی عمر 24 یا 28! سالگرہ پر سوشل میڈیا پر بحث شروع، نتیجہ کیا نکلا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی 24ویں سالگرہ شاندار انداز میں منائی جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ سالگرہ کی تقریبات سے زیادہ ان کی عمر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔ گوگل پر درج معلومات کے مطابق جنت مرزا کی عمر 28 سال دکھائی جا رہی ہے، جس …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ! جانتے ہیں علی ظفر کا کنسرٹ کب اور کہاں ہوگا؟

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو لاہور میں ہونے والا اپنا کنسرٹ سیلاب متاثرین کے لیے وقف کریں گے۔ یہ خصوصی کنسرٹ الحمرا کلچرل کمپلیکس میں شام 7 بجے شروع ہوگا، جس کا مقصد ان ہزاروں خاندانوں کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے جو حالیہ تباہ کن سیلاب …

Read More »

اداکارہ خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(پاکستان امیج)ماضی کی بولڈ اور مقبول فلمی ہیروئن خوشبو خان نے سالوں سے گردش کرتی ارباز خان سے علیحدگی کی خبروں پر لب کشائی کرتے ہوئے اپنی زندگی کے مشکل لمحات اور رشتے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خوشبو خان نے حال ہی میں ایک پروگرام کو انٹرویو دیا، جس میں …

Read More »

قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

لاہور(پاکستان امیج)معروف فلمی اداکارہ ریشم نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقے قصور کا دورہ کیا اور ضلعی انتظامیہ قصور کے تعاون سے دو مختلف مقامات پر سیلاب زدگان میں راشن تقسیم کیا۔ اداکارہ ریشم نے سب سے پہلے ڈی پی ایس سکول میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیلاب متاثرین کے درمیان راشن تقسیم کیا۔ …

Read More »

اداکارہ تارا محمود کا والد کے سیاسی پس منظر اور دھمکیاں ملنے کا انکشاف

لاہور(پاکستان امیج)معروف اداکارہ و گلوکارہ تارا محمود نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران اپنے والد کے سیاسی پس منظر کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ جب انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور کراچی منتقل ہوئیں تو والد نے انہیں مشورہ دیا کہ بہتر ہوگا وہ کسی کو اپنی خاندانی …

Read More »

اداکارہ سارہ عمیر نے شادی کے نو سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے نو سال بعد ان کی اور شوہر محسن طلعت کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔ ماضی کی معروف اداکارہ نے یہ بات حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران بتائی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔ سارہ عمیر حال …

Read More »

شلپا شیٹی کے شوہر نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(پاکستان امیج)شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے 72 ملین ڈالر کے فراڈ کے الزامات پر ردِ عمل دے دیا۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارتی بزنس مین راج کندرا نے اپنے خلاف دائر 6.04 ارب روپے (تقریباً 72 ملین ڈالر) کے مبینہ فراڈ کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ نئی دہلی میں اپنی پنجابی …

Read More »